takht bhai fire

مردان: تخت بھائی آثار قدیمہ پر لگی آگ ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود قابو میں نا آسکی

ویب ڈیسک (مردان): تخت بھائی آثار قدیمہ پر لگی آگ ایک گھنٹہ گزرنے کے باوجود آگ پر قابو نہیں پایا جاسکا، مقامی لوگ بھی آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو ٹیموں کی مدد کے لئے روانہ، ہوا چلنےکی وجہ سے آگ مزید پھیلتی جارہی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی