jail 400x300 1

پشاور:جیل میں قیدی پرتشدد کرنےکےالزام میں ملوث اسسٹنٹ سپرٹنڈنٹ تبدیل

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور سنٹر جیل میں قیدی پر چھتر سے تشدد کرنے کے الزام میں ملوث اسسٹنٹ سپر ٹنڈنٹ پشاور سنٹرل جیل شہریار کو تبدیل کردیا گیا ہے ۔

مزید پڑھیں:  پشاور، فنڈز کی عدم دستیابی پر بلدیاتی نمائندوں کا احتجاج، مئیر آفس کو تالہ لگا دیا

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی پشاور کے خصوصی عدالت نے شفاف انکوائری کے لیے مذکورہ افسر کو تبدیل کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

مزید پڑھیں:  پشاور، صوبائی کابینہ میں توسیع کا امکان، حتمی فیصلہ علی امین گنڈاپور کرینگے