d311d23b 236e 4cf1 a281 f89fbd87d0c3 700x300

بلوچستان شدت پسندوں کے حملے میں 2 ایف سی اہلکار شہید

ویب ڈیسک (لکی مروت):ایف سی بلوچستان کے نائب صوبیدار اعجاز علی شدت پسندوں سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا،ایک اور جوان عارف اللہ نے بھی جام شہادت نوش کیا ،شہید نائب صوبیدار اعجاز علی کاتعلق بچکن احمدزئی لکی مروت سے تھا ،شہید جوان عارف اللہ کاتعلق عبدالخیل لکی مروت سے تھا.

مزید پڑھیں:  سٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100 انڈیکس 71 ہزار 200 پر جا پہنچا