Détournement de 23 millions de FCFA Arrestation dIbrahima Diack chef dagence de la Poste de Diourbel

پشاور:احساس پروگرام میں دھوکہ دہی سے پیسے ہتھیانے والا گروہ گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور)احساس پروگرام میں دھوکہ دہی سے پیسے ہتھیانے والوں کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم وونگ نےکارروائی کی۔ ​احساس پروگرام کے تحت فوت شدہ افراد کے نام پر پیسے نکالنے والا کئی افراد پر مشتمل گروہ گرفتار ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ایف آئی اے حکام کے مطابق ملزمان کوہاٹ ،تورغر، ایبٹ آباد سمیت دیگر شہروں میں غریب شہریوں کے پیسے دھوکہ دہی سے کھاتے تھے، ملزم بینک کنٹریکٹر ہے جس نے مردہ لوگوں کو بھی احساس پروگرام کے لیے رجسٹرڈ کروا کے پیسے نکلوائے،
ملزمان کا تعاقب 27 مشکوک ٹرانزیکشن سے کیا گیا

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور