download 1 73

کوہاٹ یونیورسٹی میں جدید مگس بانی کےموضوع پرورکشاپ کاانعقاد

ویب ڈیسک(کوہاٹ )کوہاٹ یونیورسٹی میں جدید مگس بانی کےموضوع پرتین روزہ ورکشاپ کاانعقاد کیا گیا ، ورکشاپ کا مقصد شرکاء کو مگس بانی کے جدید تکنیک سے روشناس کرانا تھا۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی زندگی کو جیل میں خطرہ لاحق ہے ،شیر افضل مروت

شرکاء کا کہنا تھا کہ مگس بانی کے جدید طریقوں سے شہد کی پیداوار بڑھائی جا سکتی ہے ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی

وائس چانسلرنے کہا کہ اس قسم کی ورکشاپوں سے طلباء کےلئے تحقیق کی نئی راہیں کھلیں گی۔