arrest

پشاور ریلی میں امارات اسلامی کے جھنڈوں کامعاملہ، ریلی میں شامل افراد کےخلاف مقدمہ درج

ویب ڈیسک (پشاور): ریگی میں امارات اسلامی کے جھنڈوں کےساتھ ریلی نکالنےکامعاملہ، پولیس نےریلی میں شامل افراد کےخلاف مقدمہ درج کرلیا، مقدمہ اے ایس آئی شہزاد خان کی مدعیت میں مولانا معروف جان کے خلاف درج واقعہ پرایک مدرسہ بھی سیل، آئی جی خیبرپختونخوامعظم جاہ انصاری نے کہا کہ گرفتاریاں جاری ہیں، سفید جھنڈے لہرانے والے واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہے، واقعہ میں 2 افراد کوگرفتارکرلیاہے، یہ پاکستان ہے،یہاں پر پاکستان کاقانون چلے گا، مولانا عبدالرشید امارت اسلامی افغانستان کا ممبر تھا، افغانستان میں شہید ہوکر دفنانے کے لئیے تورخم بارڈر کے راستے ریگی لایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  جمہوریت کی مضبوطی کیلئَے آزاد صحافت کا کردار مسلمہ ہے، علی امین گنڈاپور