rain 2

ہری پور میں بارش سے موسم خوشگوار

ویب ڈیسک(ہری پور)ہری پور شہر اور گردونواح میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق ہری پورمیں صبح سویرے آسمان پر بادل چھائے رہے اور بارش ہوئی۔ ابر رحمت برسنے سے درجہ حرارت کم ہوگیا اور موسم خوشگوار ہو گیا،موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

مزید پڑھیں:  سیکورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 4دہشت گرد ہلاک