DHQ hospital bannu

بنوں:بارش کےباعث محکمہ صحت میں انقلابی اصلاحات کاپول کھل گیا

ڈیسک(بنوں)بنوں میں بارش کےسبب محکمہ صحت میں انقلابی اصلاحات کا پول کھل گیا۔

ڈی ایچ کیو ہسپتال کی ایمرجنسی وارڈ اور دیگر جگہوں میں ندیاں بہنے لگی، بارش ہوتے ہی بارش کا پانی وافر مقدار میں وارڈز میں بہنے لگا جس کے باعث مریضوں اور ان کے ساتھ آئے ہوئے لواحقین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

مزید پڑھیں:  سینئرفوجی کمانڈروں کی شہیدکسٹم اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقاتیں
مزید پڑھیں:  جمرود، کوکی خیل متاثرین کمیٹی کا نقصانات کے ازالے کا مطالبہ

عوام کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔