tourist

عیدالاضحیٰ:لوگوں نےسیاحتی مقامات کا رخ کرلیا

ویب ڈیسک(جنوبی وزیرستان)عیدالاضحی کے تیسرے دن بھی لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، بنوں، ٹانک، ڈیرہ، لکی مروت سے کثیر تعداد میں لوگ آرہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق لوگ وادی بدر، کانیگرم، لدھا، مکین کے قدرتی نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔سیاحتی مقامات پر لوگوں کا ہجوم اور ڈھول کی تھاپ پر رکس کیا جارہا ہے۔ ٹریفک اہلکاروں کی غیر موجودگی کے باعث جگہ جگہ ٹریفک جام ہے۔

مزید پڑھیں:  پاراچنار، دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایف سی اہلکاروں سمیت 3افراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  درگئی: رکشہ اور موٹر سائیکل کے تصادم میں نوجوان جاں بحق

سیاحوں کا کہنا ہے کہ علاقے میں امن کی فضا قائم ہو چکی ہے، حکومت سیاحت کو فروغ دیں۔عیدالاضحیٰ:لوگوں نےسیاحتی مقامات کا رخ کرلیا