diwar girna sa khatoon zakhmi

تخت بھائی : بارش کی وجہ سے مکان کی دیوار گرنے سے خاتون زخمی

یب ڈیسک (تخت بھائی) تخت بھائی کے علاقے جلالہ اتفاق کالونی میں شدید بارش کی وجہ سے مکان کی دیوار گرنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئی ۔ ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم اور ایمبولینس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ،زخمی خاتون کو طبی امداد فراہم کرتے ہوئے فوری طور پر ایم ایم سی مردان منتقل کر دیا گیا ۔

مزید پڑھیں:  مردان، نقل کی روک تھام کیلئے آن لائن پیپر لیا جانے لگا