سوہانا خان

سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر دل شکستہ

ویب ڈیسک:بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ کی بیٹی سوہانا خان نیویارک چھوڑنے پر کافی افسردہ ہیں۔

یاد رہے کہ سوہانا خان امریکا کی نیویارک یونیورسٹی میں فلم میکینگ کی طالبہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  سلمان خان اور رشمیکا مندانا یورپ میں دو گانوں کی شوٹنگ کریں گے

اپنے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں انھوں نے نیویارک چھوڑنے کے حوالے سے اپنی دل شکستگی کا اظہار کیا تو جواب میں ان کی دوستوں نے انھیں مستقبل کے حوالے سے نیک خواہشات کے پیغامات روانہ کیے۔

مزید پڑھیں:  اداکارہ سعدیہ امام کا اپنی شادی پر کسی اور کا جوڑا پہننے کا انکشاف

یاد رہے کہ وہ اکثر اپنی نیویارک میں گزرنے والی زندگی کے حوالے سے جھلکیاں شیئر کرتی رہی ہیں۔