اسلام آباد:احساس پروگرام میں امداد کی رجسٹریشن کیلئے 8171 پر بھیجے جانے والے تمام ایس ایم ایس 10اپریل سے مفت ہونگے۔ ایس ایم ایس سروس کو فری کرنے کا یہ فیصلہ بعض ایسے صارفین کی مشکلات کے پیش نظر کیا گیا ہے جن کا بیلنس صفر تھا۔پی ٹی اے اب زیرو بیلنس رکھنے والے اور دیگر تمام صارفین 8171 پر مفت میسج بھیج سکیں گے. پی ٹی اے پی ٹی اے کسی مالی فائدے کے بغیربی آئی ایس پی کو امدادکی کاوشوں میں مکمل تعاون فراہم کر رہا ہے.
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments