اسلام آباد:کورونا وائرس کے حوالے سے سپریم کورٹ کے ملازمین کے ٹیسٹ نیگیٹو آگے .پولی کلینک زرائع کے مطابق چیف جسٹس کے سٹاف سمیت 18 لوگوں کے ٹیسٹ کیئے گئے تھے.چیف جسٹس کی بیگم سمیت 18 لوگوں کے ٹیسٹ نیگیٹو آئے.پولی اسپتال میں سپریم کورٹ کا ایک ملازم کورونا آئیسولشن میں زیر علاج. پولی اسپتال میں کورونا کے ٹوٹل تین مریض زیر علاج ہیں .گزشتہ روز دو لوگ صحتیاب ہوئے جنکو گھر بھیجا گیا: زرائع کے مطابق صحتیاب ہونے والے مریضوں میں ایک ڈاکٹر بھی شامل ہے .اب تک سپریم کورٹ کے ملازمین کو پولی اسپتال میں قرنطینہ کرنے کا کوئی بھی نوٹس نہیں ملا .
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments