پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، چوتھا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کا چوتھا میچ کل پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان لاہور میں سیریز کے تین میچز کھیلے جا چکے ہیں جن میں ابتدائی دو میچ پاکستان اور تیسرا میچ نیوزی لینڈ کے نام رہا۔ سیریز کا چوتھا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔