شانگلہ میں طوفان

شانگلہ میں طوفان، خاتون جاں بحق، گھروں کو شدید نقصان

شانگلہ: خیبرپختونخوا کے علاقے ضلع شانگلہ میں طوفان سے خاتون جاں بحق، ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ شانگلہ کے مختلف علاقوں میں شدید طوفان و آندھی کا راج رہا، یونین کونسل رانیال میں کئی مکانات سے چھتیں بھی اڑ گیئں، چیچلو گاوں میں خاتون درخت ٹوٹنے کی وجہ سے اس کی زد میں آکر جاں بحق ہوگئی جبکہ ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ آندھی و طوفان سے درجنوں مکانات کو شدید نقصان پہنچا۔

مزید پڑھیں:  بشام خودکش حملے کا الرٹ 15مارچ کو جاری کیا گیا تھا