12159916701597639255

سائوتھمپٹن میں بارش سے متاثرمیچ آج پھر شروع ہوگا

ویب ڈیسک ( سائوتھمپٹن): سائوتھمپٹن میں بارش سے متاثرہ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے آخری دن انگلینڈ پاکستان کے خلاف اپنے کل کے سکورسات رنزایک کھلاڑی آوٹ پراپنی پہلی اننگزکاکھیل آج پھرشروع کرے گا، پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کہا کہ اپنی پہلی اننگزمیں دوسوچھتیس رنزبنائے تھے۔

مزید پڑھیں:  بگ باس او ٹی ٹی 3 کا پریمیئر جون میں ریلیز ہوگا