3 7 1 1

سوات میں سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (سوات): سوات مینگورہ میں سرکاری ملازمین کا اپنے حقوق کے لیے احتجاجی مظاہرہ، احتجاج میں اساتذہ, محکمہ صحت, اور دیگر سرکاری ملازمین شامل ہے، مہنگائی کے تناسب سے تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پھر ضلع بھر میں کام چھوڑ اور قلم چھوڑ ہڑتال کا اعلان کر دیا۔

مزید پڑھیں:  بنوں، پولیس کی بروقت کارروائی، چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کا حملہ پسپا