231425 100707 updates

خیبرپختونخواحکومت کادلیپ کمارکا گھرسرکاری تحویل میں لینےکافیصلہ

ویب ڈسک (پشاور) : خیبرپختونخواحکومت نے دلیپ کمار کا گھرسرکاری تحویل میں لینےکافیصلہ کیا ہے ، ضلعی انتظامیہ کے مطابق پشاورقصہ خوانی میں واقع گھرکی خریدوفروخت پرپابندی عائد کردی گئی ہے ، ضلعی انتظامیہ پشاورکی جانب سےسیکشن فورنافذ کر دی گئی ، اداکاردلیپ کمارکاآبائی گھرخرید کرمیوزیم بنایاجائےگا ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان