رمضان المبارک، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئَے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر مزید پڑھیں

توشہ خانہ اور سائفر کیسز، بانی پی ٹی آئی کی اپیل آج سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سائفر کیس اور توشہ خانہ کیسز میں سزاوں کیخلاف اپیل پر آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوگی۔ یاد رہے کہ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

سائفرپرجوڈیشل کمیشن بنایا جائے، علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے سائفر کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔ پشاور میں مبینہ انتخابی دھاندلی کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ

پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پشاورمیں پی ٹی آئی کااحتجاجی جلسہ شروع ،مرکزی اورصوبائی قائدین نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ جلسے میں پارٹی رہنمائوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی مزید پڑھیں

پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم

آصف زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم

ویب ڈیسک: پاکستان کے نو منتخب صدر آصف علی زرداری کو صدارتی پروٹوکول اور سکیورٹی فراہم کر دی گئی۔ آصف علی زرداری واحد سویلین ہیں جو دوسری مرتبہ صدر منتخب ہوئے ہیں، آصف علی زرداری نے 411 الیکٹورل ووٹ حاصل مزید پڑھیں

حلف برداری

نومنتخب صدر آصف زرداری کی حلف برداری آج ہوگی

ویب ڈیسک: پاکستان کے نومنتخب صدر مملکت آصف علی زرداری کی حلف برداری آج شام 4بجے ایوان صدرمیں ہوگی۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔ گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے مزید پڑھیں

غزہ، اسرائیلی وحشیانہ کارروائیاں جاری، مزید 82 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی وحشیانہ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 82 فلسطینی شہید کر دیئے گئے جبکہ لاتعداد زخمی ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں

14 ویں صدر مملکت کا انتخاب، پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع

صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ کا وقت ختم، گنتی شروع. قومی اسمبلی میں‌381 اراکین نے ووٹ کاسٹ کیا، خیبرپختونخوا اسمبلی میں 109، پنجاب اسمبلی میں‌352 ووٹ، بلوچستان اسمبلی میں‌ 47 اور سندھ اسمبلی میں 161 اراکین نے ووٹ کاسٹ کئے. یاد مزید پڑھیں

جے یو آئی کے بعد جماعت اسلامی کا صدارتی انتخابات کا بائِیکاٹ

ویب ڈیسک: قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے حوالے سے پولنگ جاری ہے۔ ایسے میں جے یو آئی کے بعد جماعت اسلامی نے بھی صدارتی انتخابات کا بائِیکاٹ کردیا۔ یاد رہے کہ سینیٹ میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں آپریشن،4دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک:شمالی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4دہشت گرد ہلاک کئے گئے ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

آصف زرداری کو صدر مملکت منتخب کروائیں گے ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری کی مکمل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم کل انہیں ایک مرتبہ پھر صدر مملکت منتخب کروائیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی:مخصوص نشستوں پرارکان نےحلف اٹھالیا،اپوزیشن کااحتجاج

ویب ڈیسک:قومی اسمبلی کے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے چار اراکین نے حلف اٹھا لیا ‘ اپوزیشن ارکان کا شدید احتجاج ،نعرے بازی کی ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی مزید پڑھیں