آئی ایم ایف کی تجاویز

بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں

ویب یسک: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کے لیے انرجی مکس بہتر بناکر کپیسٹی چارجز میں کمی اور نئے پاور پلانٹس چلانے سمیت دیگر تجاویز سامنے آگئیں۔ وزارت خزانہ ذرائع نے مزید پڑھیں

عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر سپریم کورٹ فل کورٹ میٹنگ طلب

ویب ڈیسک: عدالتی معاملات میں مداخلت کے خط پر چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے فل کورٹ میٹنگ طلب کر لی۔ ذرائع کےمطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کو خفیہ اداروں مزید پڑھیں

پشاور، مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک:پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں سے مخصوص نشستوں کے حلف لینے کے معاملے پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور ہائیکورٹ کے محفوظ فیصلے میں اپوزیشن جماعتوں سے مخصوص نشستوں پر منتخب ہونے والے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی باشندوں کی سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے سیکیورٹی کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ گزشتہ روز بشام مِیں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکش حملہ ہوا تھا جس پر مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

ویب ڈیسک: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر امریکی پابندیوں کا خطرہ مندلانے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کواسلام آبادمیں جلسےکاگرین سگنل،ضلعی انتظامیہ کوہدایات جاری

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کا گرین سگنل دیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کو جلسہ کی اجازت دینے کی ہدایت کر دی۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

جنگ بندی قرارداد کےبعد اسرائیلی بربریت میں تیزی،مزید26افرادشہید

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ جنگ بندی قرارداد کی منظوری کے بعد اسرائیلی بربریت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ہاتھوں مزید 26 افراد شہید ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ویب ڈیسک: جمیعت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے عام انتخابات کے نتائج مسترد کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان نے عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پاک افغان وزراء کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

ویب ڈیسک: پاک افغان وزراء کے مابین تجارتی، راہداری اور اقتصادی تعلقات کی بہتری کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی اور پاکستان کے نائب وزیر تجارت خرم آغا کے درمیان مزید پڑھیں

‏شانگلہ، چینی باشندوں کی گاڑی پر دہشتگرد حملہ، 6 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ضلع شانگلہ کے وسطی شہر بشام میں چینی باشندوں کی گاڑی پر قراقرم ہائی وے پر لاہور نالہ کے قریب دہشتگرد حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے کے نتیجے میں گاڑی میں موجود 5 غیر ملکی انجینئرز سمیت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی چینی سفارتخانے آمد،شہریوں کی ہلاکت پر تعزیت

ویب ڈیسک: خودکش دھماکے میں چینی باشندوں کی ہلاکت کے بعد وزیراعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانے پہنچ گئے ،5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ وفاقی وزرا اسحاق ڈار، محسن نقوی اور عطا مزید پڑھیں

سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

عدالتی امور میں مداخلت،6ججز کا سپریم جوڈیشل کونسل کو خط

ویب ڈیسک: عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6ججز نے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط لکھ دیا۔ خط میں عدالتی امور میں ایگزیکٹو اور ایجنسیوں کی مداخلت کا ذکر کرتے ہوئے عدالتی امور مزید پڑھیں

ڈیٹا چوری

نادرا سے27لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق

ویب ڈیسک: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)سے شہریوں کا ڈیٹا چوری ہونے کے اسکینڈل کی تحقیقات میں جے آئی ٹی نے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری ہونے کی تصدیق کردی۔ نادرا کے متعدد اعلیٰ افسران کے خلاف کاروائی مزید پڑھیں

بلیو پاسپورٹ

بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ ،اعزازی سفیر کا درجہ دینے کا اعلان

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے بڑے ٹیکس دہندگان کو بلیو پاسپورٹ اور اعزازی سفیر کا درجہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں ٹیکس ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

تربت،پاک بحریہ کےایئربیس پرحملےکی کوشش ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاک بحریہ کے ائیر بیس پی این ایس صدیق پر دہشتگرد حملے کی کوشش ناکام بنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے پاک مزید پڑھیں