خیبر پختونخوا میں بارش

وزیر اعلیٰ کا بارش، برفباری سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں تیز کرنے کا حکم

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے بارشوں اور برف باری کے جاری سلسلے کے پیش نظر ہدایات جاری کر دی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ محمود خان نے پشاور میں ہفتے کے روز ایک بیان میں خیبر پختونخوا کے تمام ضلعی انتظامیہ کو بارشوں اور برف باری کے جاری سلسلے کے پیش نظر الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

مزید پڑھیں:  لکی مروت میں بارش و ژالہ باری، گندم سمیت دیگر کھڑی فصلیں متاثر

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں لاک ڈائون کی سفارش

مزید پڑھیں:  کاربن کریڈٹ صوبے کا حق ،قبضہ قبول نہیں:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

یہ بھی پڑھیں: شانگلہ: لینڈ سلائیڈنگ سے گھر زمین بوس، 4 افراد جاں بحق، سرچ آپریشن جاری

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے متاثرہ لوگوں تک بروقت امدادی سرگرمیوں کو یقینی بنانے اور سیاحوں کے ساتھ تعاون کرنے کی ہدایات جاری کیں۔