ڈالر کی تنزلی جاری، سٹاک ایکسچینج میں 66 ہزار کی حد بحال

ویب ڈیسک: امریکی کرنسی ڈالر کی تنزلی جاری ہے جبکہ اس کے مقابلے میں ملکی کرنسی کی قدر میں استحکام آنے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر کی تنزلی جاری رہی اور اس مزید پڑھیں

نوشہرہ، پتنگ خرید و فروخت اور کاروبار کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا عندیہ

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں پتنگ کی خرید و فروخت اور اس سے جڑے کاروبار کرنیوالوں کیخلاف ڈی سی نوشہرہ کی جانب سے سخت کارروائی کا عندیہ دیا گیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال کا کہنا ہے کہ نوجوانوں، مزید پڑھیں

امریکی پابندیوں سے بچنے کیلئَے پاکستانی وزیر پیٹرولیم متحرک

ویب ڈیسک: امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر پابندیوں کے تذکرے نے پیچیدگی پیدا کر دی ہے۔ اس حوالے سے پاکستدانی وزیر پیٹرولیم اس کوشش میں ہیں کہ ایسی کوئی راہ مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ، امریکی پابندیوں کا خطرہ منڈلانے لگا

ویب ڈیسک: پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ پر امریکی پابندیوں کا خطرہ مندلانے لگا۔ ذرائع کے مطابق پاک ایران گیس منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ مزید پڑھیں

بابر اعظم کو ایک بار پھر کپتان قومی ٹیم بنائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: کپتان قومی ٹیم کیلئَے ایک بار پھر سے سابق کپتان بابر اعظم کا نام لیا جانے لگاہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی کی پریس کانفرنس میں قومی ٹیم کے نئَے کپتان سے متعلق افواہوں میں اضافہ مزید پڑھیں

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف پشاو رپولیس کا کریک ڈاون، 534 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: پشاور پولیس کی جانب سے اشتہاری مجرموں کیخلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا گیا ہے اس دوران مختلف جرائم میں ملوث 534 ملزمان گرفتار کر لئَے گئے۔ پولیس کے مطابق ان اشتہاری مجرموں میں قتل، اقدام قتل، اغواء مزید پڑھیں

ماسکو حملے کے پیچھے ممکنہ طور پر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں، روس

ویب ڈیسک: ماسکو میں ہونےوالے دہشتگرد حملے کےبارے میں روسی حکام کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ حملے کے پیچھے ممکنہ طورپر امریکا، برطانیہ اور یوکرین ہیں۔ روسی حکام کا کہنا ہے کہ ماسکو میں ہونے والے دہشتگردی مزید پڑھیں

پشاور، سینٹ انتخابات کیلئے امیدواروں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک: سینٹ انتخابات میں حصہ لینے کیلئَے امیدواروں کی فہرست جاری کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ انتخابات میں جنرل نشست پر 19 امیدوار الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیئے گئے ہیں ۔ ان امیدواروں میں 9 ٹیکنوکریٹ مزید پڑھیں

لوئر دیر، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت پر ایم پی اے کا سرپرائز وزٹ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر دیر میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رشوت اور بے نمبری کی شکایات پر مقامی صوبائِی وزیر نے نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے عبیدالرحمان نے بی آئی ایس پی آفس کا سرپرائز مزید پڑھیں

بنوں، نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل لے اڑے، مزاحمت پر نوجوان زخمی

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں ڈکیتی واردات کے دوران نامعلوم مسلح افراد جھںڈو خِل میں پیٹرول پمپ کے قریب موٹر سائیکل لے اڑے۔ اس حوالے سے پولیس ذرائع نے بتایا کہ اس دوران مزاحمت کرنے پر رفیع اللہ نامی نوجوان مزید پڑھیں

پاک افغان وزراء کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا

ویب ڈیسک: پاک افغان وزراء کے مابین تجارتی، راہداری اور اقتصادی تعلقات کی بہتری کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے وزیر خارجہ مولوی امیرخان متقی اور پاکستان کے نائب وزیر تجارت خرم آغا کے درمیان مزید پڑھیں

بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو ذمہ دار مریم نواز اور شہباز شریف ہونگے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو کچھ ہوا تو اس کی ساری ذمہ داری مریم نواز اور شہبازشریف پر ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ بنی مزید پڑھیں

سائفر کیس، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی اپیلوں پر آج سماعت ہوگی

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں سزاوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سائفر کیس میں سزاوں کے خلاف اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ مزید پڑھیں