ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید، قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق قرارداد پیپلزپارٹی رہنما علی حیدر گیلانی نے پیش کی جسے کثرت رائے سے مزید پڑھیں

سعودی، تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے شہر جدہ میں تھری ڈی ٹیکنالوجی کے ذریعے دنیا کی پہلی مسجد کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے۔ جدہ کے شمالی علاقے میں الجوھرہ ہاؤسنگ پروجیکٹ میں تعمیر اپنی نوعیت کی پہلی مسجد کا مزید پڑھیں

28 سال بعد نویں تا بارہویں جماعت کیلئَے نئے مضامین متعارف

ویب ڈیسک: 28 سال بعد نویں تا بارہویں جماعت کیلئَے نئے مضامین متعارف کروا دیے گئے۔ ڈائریکٹر نیشنل کریکولم کونسل ڈاکٹر مریم چغتائی کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ صوبوں میں بھی مرحلہ وار نوٹیفائی کیا جارہا ہے کہ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر آمدورت، 31 مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار

ویب ڈیسک: طورخم بارڈر پر آمدورفت کیلئے 31مارچ سے پاسپورٹ ویزہ شرط لازمی قرار دیدی گئی ہے۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ طورخم بارڈر کے راستے افغانستان جانے اور آنے والے ٹرانسپورٹرز، ڈرائیورز کو 31مارچ کے بعد مزید پڑھیں

نوشہرہ، خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد

ویب ڈیسک: خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے ضلع نوشہرہ میں قومی و دیہی سپورٹ پروگرام کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تقریب میں ضلعی انتظامیہ سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین مزید پڑھیں

صوابی، قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام کا پارہ ہائی، جہانگیر روڈ بند

ویب ڈیسک: ضلع صوابی کے علاقے پنج پیر میں نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل ہونے والے نوجوان کی قاتلوں کی عدم گرفتاری پر عوام نے احتجاج کرتے ہوئے جہانگیر روڈ کو ہر قسم کی ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ مزید پڑھیں

راجہ ناصر عباس اور فردوس شمیم نقوی کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کرنے کیلئے عدالت کی جانب سے سربراہ ایم ڈبلیو ایم راجہ ناصر عباس اور فردوس شمیم نقوی کو اجازت مل گئِی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کی جسٹس ثمن رفعت مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی ، مخصوص نشستوں پر 24 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر 24 نومنتخب اراکین نے حلف اٹھا لیا۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ سپیکر ملک محمد احمد خان اجلاس کی صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس تاخیر سے شروع ہوا۔ مزید پڑھیں

سعودی عرب میں یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہونے کا امکان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم فلکیاتی علوم کے ادارے کے سربراہ شرف السفیانی نے کہا ہے کہ فلکی حساب سے یکم رمضان المبارک پیر 11 مارچ کو ہوگا۔ ماہر فلکیات شرف السفیانی کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں

سویڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت، تنظیم کا 32 واں رکن ملک بن گیا

ویب ڈیسک: سویڈن کی نیٹو میں باضابطہ شمولیت سے تنظیم کے رکن ممالک کی تعداد 32 ہو گئی۔ نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائیزیشن (نیٹو) میں سویڈن کی شمولیت کے حوالے سے متعلق حتمی کارروائی روس یوکرین کی جنگ کے دوران عمل مزید پڑھیں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد خان نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ ذرائع کے مطابق حلف برداری تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد ہوئی جبکہ گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مزید پڑھیں