مولانافضل الرحمن

دھاندلی اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے، مولانافضل الرحمن

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے ساتھ دھاندلی سیاسی جماعتوں نے نہیں بلکہ اسٹیبلشمنٹ نے کی ہے،ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا۔ لاہور میں جمعیت علمائے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہوگی،پی ٹی آئی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شعیب شاہین کا کہنا ہے کہ اگر بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار موجودہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ ہو گی۔ الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

قرارداد منظور

ذوالفقار بھٹو کوسرکاری شہید اور قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد منظور

ویب ڈیسک: سندھ اسمبلی میں اپنی پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کو سرکاری طور پر شہید اور قومی و جمہوری ہیرو قرار دینے کی قرارداد پیش منظور کرلی گئی ۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس میں سپریم کورٹ کی بھٹو مزید پڑھیں

بچے سکولوں سے باہر

خیبر پختونخوا میں 46لاکھ 77ہزار بچے سکولوں سے باہر

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر اقدامات کے باوجود 46 لاکھ 77ہزار بچوں کوسکولوں میں داخل نہ کرایا جاسکا۔ محکمہ تعلیم کی دستاویز کے مطابق بندوبستی اضلاع میں 36 لاکھ 71ہزارسے زائد بچے سکولوں سے اب بھی باہر ہیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنماوں کی ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماوں خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ اور امتیاز صفدر وڑائچ سمیت دیگر نے ذوالفقار علی بھٹو کے پھانسی گھاٹ پر حاضری دی۔ ذرائع کے مطابق اس موقع پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے ذوالفقار مزید پڑھیں

صدارتی انتخاب اور اراکین حلف برداری، بلوچستان اسمبلی کے اجلاس طلب

ویب ڈیسک: صدارتی انتخاب اور صوبائی اسمبلی اراکین کی حلف برداری کیلئَے بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ نے اسمبلی کا اجلاس طلب کیا ہے۔ اس حوالے سے اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

اسمبلی میں ناخوشگوار واقعے پر سپیکر کو نوٹس لینا چاہئَے تھا، ثوبیہ شاہد

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ثوبیہ شاہد نے پشاور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلی میں ہونے والے ناخوشگوار واقعے پر سپیکر کو نوٹس لینا چاہئَے تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے مزید پڑھیں

آن لائن مالی فراڈ

آن لائن مالی فراڈ میں ملوث دو غیر ملکی گرفتار

ویب ڈیسک:سائبر کرائم پشاور کی بڑی کارروائی ،آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتارکر لئے ۔ غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی ملزمان مزید پڑھیں

بابر اعوان کا فارم 45 کی تحقیقات کیلئَے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور ممتاز قانون دان بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارم 45 کی تحقیقات کیلئَے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ یہ نشستیں ہم نے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کالعدم قرار دیدیا۔ یاد رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مزید پڑھیں

لاہور، مخصوص نشستیں نہ ملنے کا اقدام سنی اتحاد کونسل نے چیلنج کر لیا

ویب ڈیسک: سنی اتحاد کونسل نے پنجاب میں مخصوص نشستیں نہ ملنے کا معاملہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا نے ایڈووکیٹ اشتیاق اے خان کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں مزید پڑھیں

رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس، 29 اپریل کو دلائل طلب

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پیپلز پارٹی راجہ پرویز اشرف کے خلاف رینٹل پاور پراجیکٹ کے ریفرنس پر احتساب عدالت نے 29 اپریل کو دلائل طلب کر لئے۔ ذرائع کےمطابق احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا مزید پڑھیں