رہزنی موبائل چھیننے کی بڑھتی وارداتیں

صوبائی دارالحکومت پشاور میں بالعموم اور تھانہ پہاڑی پورہ کے علاقے میں بالخصوص رہزنی اور موبائل چھیننے کے واقعات میں اضافہ بتایا جاتا ہے، تھا نہ پہا ڑی پورہ کی حدود میں میڈیا سے تعلق رکھنے والے کئی کارکنوں کے مزید پڑھیں

قابل غور امور

اسلامی نظریاتی کونسل نے کہا ہے کہ دوران احتجاج لوگوں کو تکلیف اور اذیت پہنچانا جائز نہیں، مسلمان کی جان، مال اور عزت و آبرو اللہ کے ہاں اس کے گھر خانہ کعبہ سے بھی بڑھ کر ہے۔ اسلامی نظریاتی مزید پڑھیں

احسن تجویز

ہندکوان تحفظ فائونڈیشن کی جانب سے یہ احسن تجویز پیش کی گئی ہے کہ مہنگائی کے باعث حکومت بارات کے کھانے پر پابندی عائد کرے اور نکاح مساجد میں ہونے چاہئیں، پورے ملک میں قانون نافذ ہونا چاہئے، سفید پوش مزید پڑھیں

مشرق اداریہ سے

احتجاج کے لئے املاک کو نقصان پہنچانا غیر شرعی ہونے کے اسلامی نظریاتی کونسل کی قرارداد کافی نہیں اس پر عملدرآمد کرانے کے لئے اقدامات کی ضرورت ہوگی

یکے بعد دیگرے سزا

سائفر کیس میں تحریک انصاف کے بانی سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے خلاف فیصلہ سناتے ہوئے عدالت نے دونوں کودس دس سال قید بامشقت کی سزاسنا دی ہے بانی چیئرمین تحریک انصاف نے گزشتہ مزید پڑھیں

حد سے زیادہ جوروستم خوشنما نہیں

مختلف الزامات اور مقدمات میںپابند سلاسل بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی کال پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے لاہور’ کراچی ‘ پشاور سمیت مختلف علاقوںمیںریلیاںنکالنے کی کوشش کی تاہم پولیس نے کریک ڈائون کرتے ہوئے متعدد کارکنوں کو گرفتار مزید پڑھیں

دیوانے کی بڑ

افغانستان کے قائم مقام وزیر برائے سرحدی و قبائلی امور نے پاک افغان سرحد کو تصوراتی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی پاکستان کے ساتھ کوئی مخصوص سرحد (باضابطہ سرحد) نہیں ہے۔ ان کاعاجلانہ استدلال تھا کہ اسلام مزید پڑھیں