پٹرول پمپ ڈکیتی

پشاور، پٹرول پمپ میں ڈکیتی کی واردات، چور 40 لاکھ لےاُڑے

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ پہاڑی پورا میں پٹرول پمپ کے منیجر سے ڈکیت 40 لاکھ روپے لے اُٰڑے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ پہاڑی پورا کی حدود میں پیٹرل پمپ میں ڈکیتی کی بڑی واردات ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

30 جنوری خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مشکل ترین دن تھا، آئی جی اختر حیات خان

سانحہ پولیس لائن مسجد کو ایک سال مکمل ہو گیا۔ 30 جنوری کو پشاور پولیس لائن کی مسجد میں ہونے والے دھماکے سے 90 سے زیادہ پولیس اہلکار شہید جبکہ سینکڑوں زخمی ہوئے۔ ویب ڈیسک: 30 جنوری خیبرپختونخوا پولیس کیلئے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان، خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد ہلاک

ویب ڈیسک: ضلع جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا مزید پڑھیں

بنوں، بم ڈسپوزل سکواڈ نے دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا

ویب ڈیسک: ضلع بنوں میں تھانہ منڈان کی حدود میں پولیس کے بم ڈسپوزل سکواڈ نے دہشتگردی کا منصوبہ باکام بنا دیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم ڈسپوزل سکواڈ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد برآمد کر مزید پڑھیں

مبینہ موت

خیبر پولیس کے اہلکار کی مبینہ موت ،گھر کے اندر مردہ پایا گیا

ویب ڈیسک :ضلع خیبر پولیس کے اہلکار مبینہ موت‘ گھر کے اندر مردہ پایا گیا ۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر کے مطابق محمد ولی گھر کے اندر مردہ پایا گیا جس کی نعش فوری طورپر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال مزید پڑھیں

بھائی کو قتل کردیا

پشاور:جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے اپنے سگے بھائی کو قتل کردیا

ویب ڈیسک :پشاور کے تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں جائیداد کے تنازعہ پر بھائی نے سگے بھائی کو قتل کردیا ۔ ابتدائی تفصیلات کے مطابق تھانہ بڈھ بیر کی حدود شیخ محمدی میں دو بھائیوں کے مابین مزید پڑھیں

گل بیلہ پولیس اہلکار

پشاور، گل بیلہ کے مقام پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: چارسدہ روڈ پر واقعہ گل بیلہ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ارتکاب جرم کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ پولیس اہلکار کامران کو گھر کے قریب اس وقت ٹارگٹ مزید پڑھیں

گلبہار گریڈ 19 افسر قتل

گلبہار میں ٹارگٹ کلنگ، گریڈ 19 کا سرکاری افسر قتل، ملزم فرار

ویب ڈیسک: گلبہار میں ٹارگٹ کلنگ کا ایک اور واقعہ رونما ہوا جس میں گریڈ 19 کا سرکاری افسر قتل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے گنجان آباد علاقے گل بہار میں عشرت سینما چوک کے قریب محکمہ مزید پڑھیں