Mansehra: 5 killed in car accident

مانسہرہ:کارحادثہ میں ایک ہی خاندان کے5 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (مانسہرہ)مانسہرہ قلندر آباد انٹرچینج کے قریب کارکو حادثہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ہری پور سے مانسہرہ آنے والی آلٹو کار ٹائر پھٹنے کے باعث مزید پڑھیں

SINGER KIFAYAT SHAH BACHA

نامعلوم افرادکی فائرنگ سےنامورپشتو گلوکارجاں بحق

ویب ڈیسک (صوابی)معروف پشتو گلوکارکفایت شاہ باچہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کےمطابق کفایت شاہ باچہ جمعہ کی نماز کے بعد گھر واپس جارہے تھے کہ تاک میں بیٹھے ہوئے نامعلوم افراد نے اندھا دھند مزید پڑھیں

اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا

ڈی پی او لکی پر ہاتھ ڈالنے کے جرم میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا گرفتار

ویب ڈیسک :لکی مروت میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نادرا کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر پر ہاتھ ڈالنے کے جرم میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے الزام لگایا ہے کہ نادرا آفس لکی مروت سٹی میں عوامی شکایات کا جائزہ لینے مزید پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa Food Safety Authority

مردان میں غیرمعیاری مشروبات بنانےوالی فیکٹری پکڑی گئی

ویب ڈیسک (مردان) خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے نوشہرہ، پشاور اور مردان میں کارروائیاں کرتے ہوئے ہزاروں لیٹر غیرمعیاری مشروبات برآمد کر لئے۔ نوشہرہ کلاں میں غیر معیاری مشروبات کی فیکٹری پرچھاپے کےدوران 3 ہزارلیٹر سےزائد غیرمعیاری مشروبات برآمدکرکےفیکٹری سیل مزید پڑھیں

Terrorist arrested

شبقدر سے کالعدم تنظیم کا دہشت گرد گرفتار

ویب ڈیسک (چارسدہ)چارسدہ کی تحصیل شبقدرسے کالعدم تنظیم کے مقامی کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس مخبر کی اطلاع پرمیرہ کلے علی خانی بابا میں چھاپہ مارا۔پولیس کےمطابق گرفتاردہشت گرد نعمت عرف صفوان کوعلی الصبح اس کےگھرسے گرفتارکیا گیا۔ملزم مزید پڑھیں

بٹ گرام میں آسمانی بجلی

بٹ گرام میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق،4زخمی

ویب ڈیسک :بٹ گرام کے علاقہ آلائی میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور4 شدید زخمی ہو گئے ۔آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ آلائی کے نواحی علاقہ دمتئی میں گھاس کی کٹائی کے دوران پیش آیا۔چاروں زخمیوں مزید پڑھیں

مردان ،خاتون سے رشوت

مردان،خاتون سے رشوت لینے کے الزام میں ایس ایچ او گرفتار

ویب ڈیسک :مردان میں ایک اسٹیشن ہائوس آفیسر (ایس ایچ او) کو گرفتارکرکے اپنے ہی تھانے کی حوالات میں بند کر دیا گیا۔ ایس ایچ او خانمائی پر خاتون نے ڈیڑھ لاکھ روپے لینے کا الزام عائد کیا ہوا تھاجسے مزید پڑھیں

5-day polio campaign begins in South Waziristan

جنوبی وزیرستان میں 5 روزہ پولیو مہم شروع

ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان )جنوبی وزیرستان میں 5روزہ پولیومہم شروع کردی گئی۔سیکورٹی کے سخت انتظامات میں مہم کےدوران ضلع کےپانچ سال سےکم عمرکے85677 بچوں کوپولیو کےقطرے پلائےجائینگے. محکمہ صحت نےپولیو مہم کیلئے 655موبائل اور 174ایریا انچارج ٹیمیں تشکیل دی ہیں مزید پڑھیں

Two people, including a woman, were killed in the name of honor in Abbottabad

ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پر خاتون سمیت دو افراد قتل

ویب ڈیسک (کابل)ایبٹ آباد میں غیرت کے نام پرایک شخص نے اپنی بیوی سمیت نوجوان کو قتل کردیا۔ دہرے قتل کایہ واقعہ تھانہ کینٹ کی حدود کہیال میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق ملزم صدام نے اپنی بیوی مہرین اور نوجوان مزید پڑھیں

Two blasts in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں دو دھماکے،سیکیورٹی اہلکار سمیت 3زخمی

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان )شمالی وزیرستان کی تحصیل رزمک اور میران شاہ میں دو دھماکوں کے دو مختلف واقعات میں ایک سیکیورٹی اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پہلا واقعہ تحصیل رزمک کےعلاقےشوال میں ڈی این ٹاپ پوسٹ کے قریب مزید پڑھیں

Violence

بھینسوں کے باڑے میں باندھ کرنوجوان پروحشیانہ تشدد،گوبرکھلایاگیا

ویب ڈیسک(بالاکوٹ )تھانہ گڑھی حبیب اللہ کے علاقہ بوئی میں ظلم و تشدد کے تمام ریکارڈ توڑ دئیےگئےنوجوان کورات بھر برہنہ کرکےجسم کےمختلف حصوں پرتشدد کیا جاتارہا ۔ بھینسوں کے باڑے میں رات کو بھینسوں کاپیشاب بھی پلایاجاتارہا،نوجوان کی پرتشدد مزید پڑھیں

Security forces kill terrorists in North Waziristan

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی کارروائی ، دہشتگردہلاک

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان)شمالی وزیرستان کے علاقے اسپین وام میں سیکورٹی فورسز کی خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ،آپریشن دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا مزید پڑھیں

Soldier martyred in terrorist firing from Afghanistan

افغانستان سےدہشتگردوں کی پاک فوج کی چیک پوسٹ پرفائرنگ،حوالدارشہید

ویب ڈیسک(لوئر دیر): افغان سرحد پار سے پاک فوج کی چیک پوسٹ پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں حوالدارگل امیر شہید ہوگئے، جوابی فائرنگ کے نتیجے میں 1 دہشت گردہلاک اور 3 زخمی ہوگئےہیں۔ آئی ایس پی ار مزید پڑھیں

لکی مروت

لکی مروت میں چار مختلف واقعات میں 5افراد قتل

ویب ڈیسک :لکی مروت میںفائرنگ کے چار واقعات میں5نوجوانوں جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے چار مختلف واقعات میں پانچ نوجوانوں کو قتل کر دیاگیا۔ شاہ حسن خیل میں پرانی عداوت پر فائرنگ سے دو مزید پڑھیں