محکمہ تعلیم کیلئے 238 ارب روپے

محکمہ تعلیم کیلئے سالانہ 238 ارب روپے کے اخراجات کا تخمینہ

ویب ڈیسک :یکم جولائی سے شروع ہونیوالے نئے مالی سال کے بجٹ میں محکمہ تعلیم کیلئے اخراجات جاریہ کی مد میں 238 ارب روپے کاایک سال کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ بجٹ میں کوئی نئی ترقیاتی سکیم اگلے الیکشن مزید پڑھیں

37 کروڑ

اے آئی پی کے 550 ملازمین کی تنخواہ کیلئے 37 کروڑ ڈیمانڈ

ویب ڈیسک: محکمہ صحت نے ایکسلریٹڈ امپلی منٹیشن پلان کے 550 ملازمین کی تنخواہوں کیلئے صوبائی حکومت کو 37 کروڑ روپے جاری کرنے کی درخواست کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق حکومت نے قبائلی اضلاع کے مختلف ہسپتالوں میں نرسز، مزید پڑھیں

پاک افغان روٹ

پاک افغان روٹ کے ٹرانسپورٹرز کی پٹیشن نامکمل قرار

ویب ڈیسک:پشاورہائیکورٹ نے پاک افغان روٹ پر تجارتی سامان لیکرجانے آلے ٹرانسپورٹرز کی مال بردارگاڑیوں سے رقم وصولی کیخلاف رٹ پر درخواست گزار کو رٹ میں متعلقہ حکام کو فریق بنا کر مفصل پٹیشن جمع کرنیکی ہدایت کردی تاکہ متعلقہ مزید پڑھیں

پاکستان سری لنکا بنے

آئی ایم ایف چاہتا ہے پاکستان سری لنکا بنے، اسحاق ڈار

ویب ڈیسک:وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ چاہتا ہے کہ پاکستان سری لنکا بنے اور پھر ہم مذاکرات کریں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں شرکت کے موقع پر اظہار کرتے ہوئے اسحاق مزید پڑھیں

کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم

ویب ڈیسک:بیرون ملک سے پاکستان آنے والوں کیلئے کورونا ویکسین سرٹیفکیٹ کی شرط ختم کردی گئی۔ ترجمان پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق مسافروں کو منفی پی سی آر رپورٹ پیش کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سی اے اے مزید پڑھیں

سستی ایل این جی

آذربائیجان سے سستی ایل این جی کی اگلے ماہ پاکستان درآمد شروع ہو جائے گی

ویب ڈیسک:پاکستان اور آذربائیجان نے دونوں ممالک کے اشتراک عمل کو اگلی منزل لینے اور توانائی کے بحران کے خاتمے کے لئے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے رعایتی ایل این جی کارگو پاکستان آنا مزید پڑھیں

الیکٹرانکس کاروبار مندی کا شکار

روپے کی قدر میں کمی باعث الیکٹرانکس کاروبار مندی کا شکار

ویب ڈیسک: پشاور میں مہنگائی کی وجہ سے الیکٹرانکس مارکیٹ میں فریج ، ڈیپ فریزر اور ائر کنڈیشن سے وابستہ کاروبار میں مندی کا رجحان پیدا ہوگیا ہے قیمتیں دسترس سے باہر ہونے کی وجہ سے کباڑ اور سیکنڈ ہینڈ مزید پڑھیں

کیٹی بندر

طوفان آج پہنچے گا، کیٹی بندر نشانہ، سمندر میں شدید طغیانی

ویب ڈیسک:سندھ اور بلوچستان کے ساحل پر سمندری طوفان ”بپرجوائے”کے اثرات نظر آنے لگے، سمندر بپھرنے لگا، لہروں کا سائز بھی بڑھ گیا۔طوفان کے مرکز و اطراف میں 180 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار تک ہواؤں کے جھکڑ چل رہے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی کا ہدف بڑھانے اور پیٹرول مزید مہنگا کرنے کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے اعلیٰ حکام نے بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ٹیکس وصولی کے ہدف کو مزید پڑھیں

روس سے آنے والا تیل سستا

روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہبا زشریف نےکہا ہےکہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

ملک نہیں چل سکتا

چیزوں کو وقتی طور پر دبانے سے ملک نہیں چل سکتا، میاں جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اگر وقتی طور پر چیزوں کو دبائیں گے تو ملک نہیں چل سکتا۔ ویب ڈیسک: قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے لیگی رہنما جاوید لطیف نے کہا کہ ملازمین مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کو تشویش

آئی ایم ایف کو بجٹ میں اخراجات اور ٹیکسز پر تشویش ہے، وزیر مملکت

وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف نے بجٹ کےحوالے سے بعض چیزوں پر وضاحت مانگی ہے، انہیں اخراجات اور ٹیکسوں کے معاملے پر تشویش ہے۔ ویب ڈیسک: وزیر مملکت برائے خزانہ نے مزید پڑھیں

ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل

پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران پیپلز پارٹی میں شامل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق ایم پی اے ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق لاہور میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بجلی کی ترسیل میں خلل نہیں

بجلی کی ترسیل میں خلل نہیں، حفاظتی نقطہ نظر سے بجلی بند کی جا سکتی ہے، خرم دستگیر

وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کے باعث بجلی کی ترسیل میں ابھی تک کوئی خلل نہیں آیا البتہ حفاظتی نقطہ نظر سے بھی بجلی بند کرنا پڑ سکتی ہے۔ ویب ڈیسک: اسلام مزید پڑھیں

یوٹیوبر عادل راجہ لندن

اداروں کیخلاف ہرزہ سرائی کرنیوالا یوٹیوبر عادل راجہ لندن میں گرفتار

اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ویب ڈیسک: اطلاعات کے مطابق عادل راجہ کو اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ قبل ازیں اطلاعات سامنے مزید پڑھیں