پیپلزپارٹی پاور شو

پیپلزپارٹی راولپنڈی اورلسبیلہ میں سیاسی پاورشوکا مظاہرہ کرے گی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی آج لسبیلہ اور راولپنڈی میں سیاسی پاور شو کرے گی۔ لسبیلہ میں ہونیوالے جلسہ عام سے سابق صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ پاکستان پیپلز پارٹی پی بی 21 حب کے نامزد اُمیدوار میر مزید پڑھیں

ایران میں پاکستانی

ایران میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت دشمن کی سازش ہے، وزیرخارجہ

ویب ڈیسک: نگران وزیرخارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ایران میں پاکستانی شہریوں کی ہلاکت دشمن کی سازش ہے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا ایران میں دہشت گردانہ حملے میں پاکستانی مزدوروں کی شہادت پر افسوس مزید پڑھیں

اسرائیل و امریکہ کو انسانی حقوق کی بات کرتے شرم آنی چاہیے، فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل و امریکہ کو انسانی حقوق کی بات کرتے ہوئے شرم آنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ آج بھی معیشت کے دشمنوں کی پشت پر امریکہ ہے، مزید پڑھیں

نتھیا گلی، ریسٹ ہاوس پر پو لیس قبضہ کا نوٹس، تحقیقات کا حکم جاری

ویب ڈیسک: نتھیا گلی میں لیزڈ ریسٹ ہاوس پر پو لیس قبضہ کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نتھیاگلی میں ریسٹ ہاوس پر پولیس قبضہ کے حوالے سے چیئرمین صوبائی انسپکشن ٹیم مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی غریبوں

پیپلزپارٹی غریبوں، پسماندہ طبقے کی جماعت ہے، بلاول بھٹو زرداری

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی غریبوں، پسماندہ طبقے کی جماعت ہے۔ پشاور حیات آباد میں پیپلز پارٹی کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کل جس نے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں

عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال

ویب ڈیسک: عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر گلگت بلتستان میں بڑی شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جارہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گندم سبسڈی میں کمی کیخلاف گلگت بلتستان میں شٹرڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال سے تمام 10 اضلاع مزید پڑھیں

مباحثے کی دعوت

بلاول بھٹو کا نوازشریف کو 8 فروری سے قبل مباحثے کی دعوت

ویب ڈیسک: بلاول بھٹو زرداری نے نوازشریف کو 8 فروری سے قبل مباحثے کی دعوت دیدی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مناظرے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف 8 فروری سے قبل کسی بھی وقت، کہیں بھی مزید پڑھیں

دھند کے باعث موٹرویز

پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میں دھند کے باعث موٹرویز مختلف مقامات سے بند

ویب ڈیسک: ملک بھر میں سردی کی شدت کی وجہ سے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں، قومی شاہراہوں پر حدنگاہ کم ہونے کی وجہ سے آمد ورفت شدید متاثر ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) منشور

عام انتخابات، مسلم لیگ (ن) کا منشور "پاکستان کو نواز دو” پیش

ویب ڈیسک: عام انتخابات کیلئے پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنا انتخابی منشور "پاکستان کو نواز دو” پیش کر دیا۔ تقریب میں قائد مسلم لیگ ن اور سابق وزیراعظم نواز شریف، پارٹی صدر میاں شہباز شریف، چیف آرگنائزر مریم نواز، مزید پڑھیں

موبائل فون صارفین

پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 90فیصد تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک: پاکستان میں موبائل فون صارفین کی تعداد 90فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے چیئرمین حفیظ الرحمان نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین پی ٹی اے نے وزیراعظم کو مزید پڑھیں

عمران خان کی 7 مقدمات

عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

ویب ڈیسک: لاہورہائیکورٹ نے عمران خان کی 7 مقدمات میں ضمانتیں خارج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے تحریری فیصلے میں قرار دیا گیا کہ بانی پی ٹی آئی گرفتاری کے باعث ٹرائل کورٹ میں پیش مزید پڑھیں

شکایات پر بلاتاخیر

نیب نے شکایات پر بلاتاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد جاری کر دئیے

ویب ڈیسک: قومی احتساب بیورو (نیب) میں شکایات پر بلاتاخیر کارروائی کیلئے نئے قواعد جاری کر دئیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو نے جامع اصلاحات کے پہلے مرحلے میں نئے قواعد وضوابط جاری کئے ہیں جن کے مطابق مزید پڑھیں