اسلحہ لائسنس

ممنوعہ بور اسلحہ لائسنس کے اجراءپر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنس کے اجراءپر مکمل پابندی عائد کردی گئی ۔ وزارت داخلہ نے پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسلحہ لائسنس کے اجراءپرپابندی فوری عائد مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں دھماکے

بلوچستان کے مختلف شہروں میں دھماکے‘1شخص جاں بحق، 6 زخمی

ویب ڈیسک :کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں ہونے والے دھماکوں میں مجموعی طور پر ایک شخص جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نیو سبزل روڈ اور سریاب میں 2 دھماکے ہوئے جس مزید پڑھیں

نگران وزیر داخلہ

انتخابات 8 فروری کو ہی ہوں گے، نگران وزیر داخلہ

عام انتخابات کے بروقت انعقاد پر کسی کو ابہام نہیں ہونا چاہئے‘ الیکشن کمیشن کے اجلاس میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن کے اجلاس میں نگران وزیر داخلہ گوہر اعجاز مزید پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر

آزاد امیدوار اپنا وزیر اعظم بنا سکتے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک :چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے آزاد امیدوار اکثریت میں زیادہ ہوں تو اپنا وزیر اعظم بھی بنا سکتے ہیں۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

بارش اور برفباری

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری جاری

ویب ڈیسک: ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے متعدد مقامات پر بارش اور برفباری جاری ہے، جس وجہ سے آزاد کشمیر لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ آزادکشمیر میں مظفرآباد، باغ مزید پڑھیں

نواز شریف

نیا پاکستان کرتے کرتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا، نواز شریف

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ نیا پاکستان کرتے کرتے پرانا پاکستان بھی تباہ کردیا۔ انہوں نے سوات میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا کے لوگ ایک مزید پڑھیں

بچے کو بوسہ

کیپٹن (ر)صفدر کا پی ٹی آئی جھنڈا اُٹھائے بچے کو بوسہ، ویڈیو کلپ وائرل

ویب ڈیسک: کیپٹن صفدر کا پی ٹی آئی کے جھنڈے اُٹھائے بچے کو بوسہ دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ ایکس اکاؤنٹ پر کیپٹن (ر) صفدر نے ویڈیو شیئر کی جس میں وہ کارکنوں اور سیکورٹی مزید پڑھیں

اسلامی نظریاتی کونسل

دوران احتجاج املاک کو نقصان پہنچانا جائز نہیں، اسلامی نظریاتی کونسل

ویب ڈیسک: اسلامی نظریاتی کونسل کے اعلامئے کے مطابق دوران احتجاج نجی اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا جائز نہیں۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر قبلہ ایاز کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

غیرقانونی بھرتیاں

غیرقانونی بھرتیاں، ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: غیرقانونی بھرتیوں کے کیس میں ملزمان کی عدم حاضری کی وجہ سے سماعت ملتوی کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیس پر سماعت کی، ملزم آصف علی اور سمیع اللہ پیش مزید پڑھیں

پاکستان ایران باہمی تعاون

پاکستان ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئےپرعزم ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران باہمی تعاون جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ ایران کے وزیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان، شیڈول جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے انٹرا پارٹی انتخابات کا اعلان کیا گیا ہے، پی ٹی آئی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات پانچ فروری کو ہوں گے۔ واضح رہے گزشتہ روز تحریک انصاف مزید پڑھیں