9مئی مقدمات

9مئی مقدمات:عمران اور شاہ محمود کےخلاف سماعت 13 فروری تک ملتوی

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف 9 مئی کے 12 مقدمات کی سماعت 13 فروری تک ملتوی کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد دہشت گردی کے جج ملک اعجاز مزید پڑھیں

وزیراعظم

انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک ہونے والے عام انتخابات شفاف اور غیر جانبدار ہوں گے ‘فیصلہ عوام کریں گے کہ پاکستان کی قیادت کس جماعت کے حوالے کرنی ہے۔ یہ بات نگران وزیر مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ نے پی آئی اے تنظیم نو کی منظوری دےدی

پشاور کی 8 میں سے 4 احتساب عدالتوں کو خصوصی عدالتوں میں بدلنے ‘ لیفٹیننٹ جنرل طاہر حمید شاہ کو پاکستان آرڈیننس فیکٹریز بورڈ کے رکن اور چیئرمین کے طور پر تعیناتی کی بھی منظوری ویب ڈیسک :وفاقی کابینہ نے مزید پڑھیں

فلیگ مارچ جاری

عام انتخابات، پاک فوج ودیگر فورسز کے فلیگ مارچ جاری

ویب ڈیسک :ملک بھر میں میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے حوالے سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے فلیگ مارچ جاری ‘پولیس، پاک فوج، رینجرزاوردیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار شریک ہیں ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

8 فروری کو پرامن، شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے، گوہر اعجاز

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیرداخلہ گوہر اعجاز نے کہا کہ 8 فروری کو پاکستان میں پرامن اور شفاف الیکشن کا انعقاد یقینی بنائیں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے گوہر اعجاز کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کو مزید پڑھیں

جدید سسٹم تیار

انتخابی نتائج کیلئے 32کروڑ کی لاگت سے جدید سسٹم تیار

ویب ڈیسک :انتخابی نتائج کیلئے آرٹی ایس اور آر ایم ای کی چھٹی کرادی گئی، الیکشن کمیشن نے 32کروڑ کی لاگت سے جدید الیکشن مینجمنٹ سسٹم (ای ایم ایس) تیارکر لیا۔ جدید سافٹ ویئر نجی کمپنی سے تیار کرایا گیا، مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

پی ٹی آئی کارکنوں کو ہراساں نہ کیا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اُمیدواروں اور کارکنوں کو ہراساں نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں انتخابی مہم کی اجازت اور ہراساں کرنے سے روکنے کی درخواست پر چیف جسٹس عامر مزید پڑھیں