سینیٹر مشتاق احمد خان نے بجلی بلوں میں ریلیف کا منصوبہ پیش کر دیا

ویب ڈیسک: جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے سینیٹر مشتاق احمد خان نے 2 کروڑ 43 لاکھ پاکستانیوں کو بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے نجات دلانے کا قابل عمل منصوبہ پیش کر دیا، منصوبے کے مطابق گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں

مفت علاج سہولت بحالی کیلئَے سٹیٹ لائف انشورنش کو مراسلہ ارسال

ویب ڈیسک: مفت علاج سہولت کی بحال کرنے کیلئے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کی جانب سے سٹیٹ لائف انشورنس کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بقایاجات کی ادائگی مقررہ وقت میں یقینی مزید پڑھیں

محکمہ خوراک کی کارروائی، مردہ مرغیوں کے سپلائر گرفتار

ویب ڈیسک: محکمہ خوراک نے مردہ مرغیوں کو شہر بھر میں سپلائی کرنے والے 3 سپلائرز کو گرفتار کر کے جیل منتقل کردیا۔ سیکرٹری محکمہ خوراک محمد عابد خان وزیر اور محکمہ کے دیگر افسران کی ہدایت پر اسسٹنٹ فوڈ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین

پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شمولیتوں کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف میں دیگر جماعتوں سے راہیں جدا کر کے اراکین کی شمولیتوں کا سلسہ جاری ہے، ضلع بونیر سے منتخب سابق ایم این اے شیر اکبر کی سربراہی میں آئے وفد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی کارکنان کی چمکنی اور بڈھ بیر میں ریلیاں

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کارکنان نے چمکنی اور بڈھ بیر میں موٹر سائیکل ریلیاں نکالیں جس کے بارے میں کارکنوں کو ایک رات قبل اطلاع دیدی گئی تھی۔ ذرائع کے مطابق بڈھ بیر تحصیل اور یوتھ تنظیموں نے مشترکہ مزید پڑھیں

ملک میں معاشی و سیاسی استحکام کیلئے الیکشن ناگزیر ہیں، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کے پاس الیکشن کروانے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں رہا، سپریم کورٹ مزید پڑھیں

خصوصی طلبہ کے لیے نتھیا گلی کا سفر یادگار ہوگا، بیرسٹر فیروز جمال

ویب ڈیسک: نگران صوبائی وزیر برائے اطلاعات، سیاحت، میوزیم اور آثار قدیمہ بیرسٹر فروز جمال کاکاخیل کا کہنا تھا کہ خصوصی طلباء کو پشاور سے نتھیا گلی 4 دن کے سفر پر بھیجا جا رہا ہے، خصوصی طلباء نتھیا گلی، مزید پڑھیں

مالی مشکلات کا شکار متعدد جامعات نے فیسیں بڑھا دیں

ویب ڈیسک: مالی مشکلات کا شکار جامعات نے اخراجات پورے کرنے کے لئے فیسوں میں اضافہ کردیا، ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کی متعدد جامعات نے فیسیں بڑھا دیں، اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور، جامعہ پشاور، کے ایم یو اور زرعی یونیورسٹی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الہی دوبارہ گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے صدر و سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو لاہورہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس نے چوہدری پرویز الٰہی کو کینال روڈ سے گرفتار مزید پڑھیں

پشاور،زہریلی ومضرصحت شراب تیارکرنیوالا نیٹ ورک گرفتار

ویب ڈیسک: فقیرآباد پولیس نے بشیر آبادمیں رات گئے چھاپہ مارکر گھر کے اندرزہریلی ومضر صحت شراب تیار کرنیوالانیٹ ورک گرفتار کرلیا ۔ملزم مختلف اضلاع سے خام مال لاکر گھرکے تہہ خانے میں شراب تیار کرتے تھے اور مختلف برانڈز مزید پڑھیں

کوئٹہ اغواء بچی

کوئٹہ سے اغواء بچی بازیاب، اغواکار گروہ کی دو خواتین گرفتار

ویب ڈیسک: کیپٹل سٹی پولیس پشاور کے خصوصی ٹیم نے لیڈیز پولیس کے ہمراہ بروقت کارروائی کے دوران صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے اغواء ہونے والی ایک سالہ شیر خوار بچی کو افغانستان منتقل کرنے کی کوشش ناکام بنا مزید پڑھیں

وکلاء احتجاج

بجلی بلوں کیخلاف احتجاج میں وکلاء بھی شامل، عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا

ویب ڈیسک: بجلی بلوں کیخلاف احتجاج میں وکلاء برادری بھی شامل، بجلی اور گیس بلوں میں اضافے کے خلاف خیبرپختونخوا بار کونسل کی کال پر آج وکلاء نے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا۔ وکلاء کا کہنا ہے کہ بجلی اور مزید پڑھیں