نگران کابینہ توسیع

نگران کابینہ میں توسیع، مزید 2 صوبائی وزراء نے حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: نگران صوبائی کابینہ میں توسیع کر دی گئی، مزید دو صوبائی وزراء نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، نگران صوبائی وزراء کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی۔ گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے مزید پڑھیں

سرحد چیمبر آف کامرس احتجاج

سرحد چیمبر آف کامرس کا بجلی بلوں کیخلاف احتجاج کی حمایت کا اعلان

ویب ڈیسک: سرحد چیمبر آف کامرس کے صدر اعجاز خان آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بڑھتی مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف احتجاج جاری ہے، بازار اور کاروبار بند ہوتے جا رہے ہیں جبکہ تاجر مزید پڑھیں

اسد قیصر عبوری ضمانت

اسد قیصر، رنگیز خان اور عاقب اللہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

ویب ڈیسک: سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سابق ایم پی اے رنگیز خان اور عاقب اللہ کے کیسز کی سماعت پشاور کی اینٹی کرپشن عدالت میں ہوئی، سماعت سپیشل جج اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا بابر علی خان نے کی۔ دوران مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے، بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر صوبائی رہنما تحریک انصاف بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ردعمل دیتے ہوئَے کہا ہے کہ عمران خان کی سزا معطلی کا فیصلہ خوش آئند ہے، عدالت نے مزید پڑھیں

بجلی بلوں کیخلاف احتجاج

بجلی بلوں کیخلاف احتجاج میں شدت، روڈ بلاک، بل نذر آتش

ویب ڈیسک: بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کیخلاف ڈبگری گارڈنز میں ہونے والے احتجاج میں مشتعل عوام نے بل نذر آتش کر دیئے، ذرائع کے مطابق ڈبگری گارڈنز میں ہونے والے اس احتجاج میں سابق نگران مشیر مہر الہی نے مزید پڑھیں

بی آر ٹی منصوبہ کرپشن

بی آر ٹی منصوبہ میں کرپشن، 2 کنٹریکٹرز کی بی بی اے منسوخ

ویب ڈیسک: احتساب عدالت پشاور کے جج صفی اللہ جان نے بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کے الزام میں دو کنٹریکٹر بھائیوں کی عبوری ضمانت منسوخ کر دی ہے۔ دوران سماعت عدالت کو بتایا گیا کہ درخواست گزار مزید پڑھیں

پشاور ویلی

نیو پشاور ویلی، 1375 کنال اراضی کا جعلی ٹرانسفر، 3 اہلکار معطل

ویب ڈیسک: پشاور میں بڑے پیمانے پر فراڈ کو بے نقاب کرتے ہوئے پشاور ویلی میں ایک ہزار 375 کنال اراضی کا جعلی ٹرانسفر انتقال منسوخ کر دیا گیا۔ پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے شکایات موصول ہونے پر تحقیقات کیں۔ مزید پڑھیں

ناروا لوڈ شیڈنگ احتجاج

ناروا لوڈ شیڈنگ اور بھاری بجلی بلوں کیخلاف پشاور کی تاجر برادری سراپا احتجاج

ویب ڈیسک: پشاور بھر میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ اور ناجائز ٹیکسز کے خلاف عوام کے ساتھ تاجر برادری بھی سراپا احتجاج ہے، کریمپورہ بازار، جھنڈا بازار، سرکہ فروشان بازار, عطائی خان بازار اور اسی طرح دیگر بازاروں کے مزید پڑھیں

سونا مزید مہنگا

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، صارفین پریشان

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، پشاور صرافہ مارکیٹ میں صراف اور صارفین دونوں پریشان، مارکیٹ میں ہو کا عالم، پشاور صرافہ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونا مزید مہنگا ہو گیا، نئی جاری ہونیوالی قیمتوں کے مطابق سونا مزید پڑھیں

مہنگائی دیوالیہ

مہنگائی، خریدار کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہونے لگے

ویب ڈیسک: تاریخی مہنگائی کے باعث پشاور میں خریداروں کے ساتھ ساتھ دکاندار بھی دیوالیہ ہوگئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور گنجان بازاروں پر رش کم اور بیشتر چھوٹے تاجروں کا کاروبار ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے۔ اس صورتحال میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلی

میں خیبرپختونخوا کا اگلا وزیراعلی ہوں گا، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک اور وائس چیئرمین محمود خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ہمیشہ ریفارمز کا ایجنڈا اپنایا۔ خیبرپختونخوا میں تاریخی دو ادوار گزارے۔ پرویز خٹک نے کہا مزید پڑھیں

پیسکو گرین نمبر پلیٹ ہٹانے

پیسکو کی تمام گاڑیوں سے گرین نمبر پلیٹ ہٹانے کے احکامات جاری

ویب ڈیسک: بجلی کے بلوں کی وجہ سے عوام سراپا احتجاج ہیں اور ان کی اسی کیفیت کو دیکھتے ہوئَے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی پیسکو نے اپنی تمام گاڑیوں سے گرین نمبر پلیٹ ہٹانے کے احکامات جاری کر دیئے۔ ان مزید پڑھیں

مردہ مرغیاں سپلائی

مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا گروہ بے نقاب، 300 مرغیاں برآمد

ویب ڈیسک: پشاور میں محکمہ خوراک کی جانب سے مردہ مرغیاں سپلائی کئے جانے کی اطلاع پر کارروائی، 300 مردہ مرغیاں برآمد کر لی گئیں۔ ذرائع کے مطابق محکمہ خوراک نے چرگانو چوک میں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والے گروپ مزید پڑھیں

پولیس کانسٹیبل لٹ گیا

پولیس کانسٹیبل راہزنوں کے ہاتھوں لٹ گیا، موٹر سائیکل سے محروم

ویب ڈیسک: پشاور میں راہزنی کی بڑھتی وارداتیں، پولیس کانسٹیبل موٹر سائیکل سے محروم کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق کوہاٹ روڈ پر بھانہ ماڑی کے قریب گن پوائٹ پر راہزنوں نے پولیس کانسٹیبل سے موٹر سائیکل چھین لی، پولیس مزید پڑھیں

پشاور میں جرائم

پشاور میں جرائم بڑھنے لگے، مختلف واقعات میں 122 افراد قتل

ویب ڈیسک: پشاور میں جرائم کی تعداد بڑھنے لگی، ذرائع کے مطابق مختلف واقعات میں 122 افراد قتل کئے گئے ہیں۔ جرائم کی بیخ کنی میں پولیس کوشاں لیکن اسے کامیابی کیلئے مزید کوششیں کرنا ہوںگی، تفصیلات کے مطابق صوبائی مزید پڑھیں