ڈالر روپے

پشاور میں ڈالرز کی مانگ میں اضافہ، بلیک مارکیٹ سب سے زیادہ متحرک

ویب ڈیسک: پشاورکرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ کیلئے ذخیرہ اندوزی کا سلسلہ بحال کر دیا گیا ہے۔ ڈیلرز نے ڈالر کے اپنے نرخ مقرر کر دئیے ہیں اور جمعہ کے روز مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مزید پڑھیں

پشاور میں افغان مہاجرین

پشاور میں افغان مہاجرین کے ٹھاٹ باٹ، کروڑوں کے اثاثے بنا لئے

ویب ڈیسک: پشاور میں جعلی شناختی کارڈز پر کاروبار کرنے والے اور غیرقانونی طور پر رہائش پذیر افغان مہاجرین کے اثاثہ جات سے متعلق تفصیلات جمع کرنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پشاور کے مختلف مزید پڑھیں

پیر فدا محمد

پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل

ویب ڈیسک: سابق ایم پی اے پیر فدا محمد پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرین میں شامل ہو گئے۔ پارٹی سربراہ پرویز خان خٹک اور محمود خان نے پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی مفلر پہنا کر پیر فدا محمد کو مزید پڑھیں

پاکستان میں مہنگائی

پاکستان میں مہنگائی دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، تیمور جھگڑا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی تیمور خان جھگڑا نے کہا ہے کہ آج پاکستان بھر میں مہنگائی اور بجلی پر احتجاج دیکھ کر دکھ ہوا، پی ڈی ایم نے پاکستان کو اپنے ذاتی مفاد کی مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ حلف

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ویب ڈیسک: چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نئے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس میں ہوئی، گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے محمد ابراہیم خان سے عہدے کا مزید پڑھیں

ایک دن پاک فوج کے سنگ

پشاور، مختلف تعلیمی اداروں کے طلبہ کا ایک دن پاک فوج کے سنگ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں مختلف سکولوں، کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء و طالبات نے ایک دن پاک فوج کے سنگ منایا جس کا مقصد طلباء و طالبات کو پاک فوج کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور روزمرہ امور مزید پڑھیں

پولیس اہلکار

پشاور، مختلف تھانوں و پولیس لائنز میں تعینات 41 پولیس اہلکار تبدیل

ویب ڈیسک: پشاور پولیس حکام نے مختلف تھانوں اور پولیس لائنز میں تعینات 41 پولیس اہلکارو ں کے تبادلے و تعیناتی کے احکامات جا ری کر دیئے۔ اس سلسلے میں جاری الگ الگ اعلامیوں کے مطابق ایکٹنگ آفس سپرنٹنڈنٹ سی مزید پڑھیں

ناروا لوڈ شیڈنگ احتجاج

پشاور، بجلی کے بھاری بھرکم بلوں نے عوام کے ہوش اڑا دیئے

مہنگائی کے ستائے عوام بجلی کے بھاری بھرکم بلوں کی ادائیگی کیلئے سرگرداں، کبھی موبائل بیچ رہے ہیں تو کبھی زیور، بعض شہریوں نے تو خودکشی تک کی کوششیں کرنا شروع کر دیں۔ ویب ڈیسک: ملک بھر میں مہنگائی کا مزید پڑھیں

ضمنی بلدیاتی انتخابات

21 اضلاع کی خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے تیاریاں مکمل

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے 21 اضلاع کی 65 ویلج اور نیبر ہوڈ کونسلوں کی متعدد خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پولنگ کے لئے بیلٹ پیپرز کی پرنٹنگ مکمل کر مزید پڑھیں

خیبر روڈ بندش

خیبر روڈ کی بندش پر پشاور ہائیکورٹ کے جج کا اظہار برہمی

ویب ڈیسک: پشاور میں خیبر روڈ کو وی آئی پی موومنٹ کیلئے بند کرنے پر ہائیکورٹ کے جج نے برہمی کا اظہار کیا، جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ خان احتجاجاً اپنی گاڑی سڑک پر چھوڑ کر پیدل ہائیکورٹ چلے گئے۔ ذرائع مزید پڑھیں

تجاوزات آپریشن

تجاوزات کی بھرمار، پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں آپریشن کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پشاور، چارسدہ اور نوشہرہ میں تجاوزات کیخلاف ایک بار پھر سے میگا آپریشن کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آپریشن کی منظوری کمشنر پشاور ڈویژن محمد زبیر نے کی ہے۔ تجاوزات آپریشن سے قبل اسسٹنٹ کمشنرز کو عام مزید پڑھیں

جان بچانے والی ادویات کی قلت

پشاور، جان بچانے والی 40 سے زائد ادویات کی قلت

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں جان بچانے والی 40 سے زائد ادویات کی قلت ہوگئی ہے جس کے باعث مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دل، شوگر، بلڈ پریشر، کینسر اور مرگی سمیت کئی بیماریوں مزید پڑھیں