پشاور دھماکے کا ایک اہم ملزم گرفتار، زخمی دہشتگرد بھی ہوش میں آ گیا

ویب ڈیسک: پشاور دھماکے میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ سی ٹی ڈی نے دھماکے کا ایک اہم ملزم گرفتار کر لیا ہے جبکہ واقعے میں زخمی دہشتگرد بھی ہوش میں آ گیا۔ ذرائع کے مطابق پشاور بورڈ بازار کے علاقے مزید پڑھیں

عدالت کا محسن داوڑ کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، آئندہ سماعت پر رکارڈ طلب

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ کے سربراہ محسن داوڑ کی درج مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست پر جسٹس سید ارشد علی اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے سماعت کی۔ اس دوران مزید پڑھیں

رمضان المبارک، شہریوں کو فوڈ پیکیج کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے وزیرِ خوراک ظاہر شاہ طورو نے رمضان المبارک کے حوالے سے کہا ہے کہ ماہ مقدس میں شہریوں کی سہولت کے لیے خصوصی پلان تشکیل دیدیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو مزید پڑھیں

پشاور، خیبرپختونخوا کی داخلہ مہم "علم د ٹولو پارہ ” کا آغاز

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کی داخلہ مہم "علم د ٹولو پارہ ” کا آغاز کر دیا گیا ہے ، یاد رہے کہ صوبائی وزیرابتدائی و ثانوی تعلیم فیصل ترکئی نے مہم کا افتتاح کیا۔ محکمہ تعلیم ذرائع کے مطابق داخلہ مہم مزید پڑھیں

پشاور، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی انخلا، مزید 480 افغانی وطن لوٹ گئے

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا سے غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کی انخلا کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز طورخم کے راستے مزید 480 افغانی وطن لوٹ گئے۔ اس کے ساتھ ہی مجموعی طور پر 6745 تارکین وطن کو افغانستان بھیجوایا مزید پڑھیں

پشاور، اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئیں

ویب ڈیسک: اے این پی سربراہ اسفندیار ولی خان کی شریک حیات وفات پاگئی ہیں۔ مرحومہ صوبائی صدر ایمل ولی خان کی والدہ تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مرحومہ کی نماز جنازہ کے اوقات کا اعلان بعد میں کیا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے بیشتر مقامات پر بارش اور برفباری کی پیشگوئی محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختانخوا، اسلام آباد، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں آج مزید پڑھیں

رمضان المبارک، مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج پشاور میں ہوگا

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئَے پاکستان میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید محمد عبدالخبیر مزید پڑھیں

شناخت ہو گئی

پشاور دھماکےمیں ہلاک اور زخمی دہشتگردوں کی شناخت ہو گئی

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقہ ناصر باغ روڈ پر ہونے والے دھماکے میں خودکش حملہ آور سمیت تینوں دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی۔ سی ٹی ڈی ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے میں ہلاک خودکش حملہ آور محمد سلمان کا تعلق مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ

پشاور میں پی ٹی آئی کا جلسہ،عمران خان کی رہائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پشاورمیں پی ٹی آئی کااحتجاجی جلسہ شروع ،مرکزی اورصوبائی قائدین نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کردیا ۔ جلسے میں پارٹی رہنمائوں سمیت کارکنوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ممبر قومی مزید پڑھیں

گیس پائپ لائن

پشاور:گلبہار میں زیر زمین گیس پائپ لائن کے دھماکوں سے علاقہ لرز اٹھا

ویب ڈیسک: پشاور کے علاقے گلبہار نمبر 4میں زیرزمین گیس پائپ لائن کے خوفناک دھماکوں سے پورا علاقہ لرز اٹھا ،لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ دھماکوں سے آگ بھی بھڑک اٹھی تھی جس سے مین سڑک اورٹرانسفارمر مزید پڑھیں

انتظامات مکمل

پشاور میں تحریک انصاف کے جلسہ کیلئے انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: پشاور میں تحریک انصاف کا انتخابات میں مبینہ دھا ندلی کیخلاف احتجاجی جلسہ کیلئے انتظامات مکمل کر لئے گئے ۔ پی ٹی آئی نے کبوتر چوک میں احتجاج کیلئے پنڈال تیارکرلیا،جلسہ گاہ میں کرسیاں لگانے کے علاوہ سٹیج مزید پڑھیں

پشاور، موٹر سائیکل دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق ، 1 زخمی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں تھانہ ناصر باغ کی حدود ناصر باغ روڈ پر مبینہ موٹر سائیکل دھماکہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق موٹر سائیکل دھماکہ میں 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے جنہیں خیبر مزید پڑھیں

رمضان المبارک، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو ہوگا

ویب ڈیسک: رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ رمضان المبارک 1445ھ کا چناد دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کی صدارت مولانا سید عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ مزید پڑھیں