اختیار ولی

پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کی بدنامی کا سبب بن رہی ہے،اختیار ولی

ویب ڈیسک :ترجمان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا اختیار ولی خان نے کہا کہ خیبرپختونخوا کو 9 مئی کے مفروروں کیلئے محفوظ پناہ گاہ بنایا جارہا ہے ،پی ٹی آئی پشاور ہائیکورٹ کی بھی بدنامی کا سبب بن رہی ہے۔ میاں مزید پڑھیں

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

احتساب سے کوئی مبرا نہیں،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

ویب ڈیسک :چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے کہا کہ احتساب سے کوئی بھی مبرا نہیں سب سے میں پہلے خود کو پیش کرتا ہوں۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم خان نے جوڈیشل کمپلیکس میں بیچلر ہاسٹل مزید پڑھیں

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ

ویب ڈیسک: نگران حکومت نے جاتے جاتے عوام پر ایک اور بجلی گرا دی۔ وفاق نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ حالیہ اضافے کے اعلامیہ کے مطابق کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے، اسد قیصر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے تاریخ کے بدترین الیکشن کرائے۔ قائد ایوان کیلئے جعلی مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی ائی رہنما میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت پشاور ہائیکورٹ نے منظورکرلی۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابرہیم نے میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کر لی۔ یاد رہے کہ میاں اسلم مزید پڑھیں

پشاور، کامیاب امیدواروں نے اثاثوں کی تفصیل جمع کروا دی

ویب ڈیسک: صوبے کے مختلف اضلاع سے منتخب ہونے والے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کے پاس اپنے اثاثوں کی تفصیل اور الیکشن اخراجات کی تفصیلات جمع کر دیئے ہیں۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام ارکان مزید پڑھیں

پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی، مسلح راہزن 32 لاکھ روپے لے اڑے

ویب ڈیسک: پشاور میں دن دیہاڑے راہزنی کی وارداتیں، عوام خود کو غیر محفوظ تصور کرنے لگے، ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کوہاٹ روڈ پر تین مسلح افراد نے دن دیہاڑے نجی فوڈ کمپنی کے کیشیئر سے 30لاکھ روپے مزید پڑھیں

ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پشاور ہائیکورٹ عہدہ سے مستعفی

ویب ڈیسک: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو ارسال کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعیناتی کے دوران آصف جلال نے صوبائی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

بے دردی سے قتل

پشاور: داﺅدزئی میں ضعیف العمر شخص کو بے دردی سے قتل کر دیا گیا

ویب ڈیسک: پشاور کے تھانہ داﺅدزئی کے علاقے میں نماز تہجد کیلئے مسجد جانے والے ضعیف العمر شخص کو ذبح کرکے بے دردی سے قتل کردیا۔ مدعی تقدیر اللہ ساکن کرپڑے نے پولیس کو بتایا کہ اس کا والد غلام مزید پڑھیں

پشاور، پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی خواتین مخصوص نشستوں سے دستبردار

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز کی خواتین مخصوص نشستوں سے دستبردار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق ان مستعفی ہونے والی خواتین میں سومی فلک ناز، یاسمین فہد، آسیہ اسد، نائمہ اسلم شامل ہیں۔ ان کے علاوہ ثوبیہ رحمان، انیتا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں

پشاور، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت ملتوی کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے دائر درخواست پر سماعت جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس عتیق شاہ نے کی۔ اس موقع پر وکیل مزید پڑھیں

کامران بنگش کیسز

کامران بنگش کے خلاف چترال اور کوہستان میں کیسز ختم

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ میں سابق وزیر کامران بنگش کے خلاف چترال اور کوہستان میں درج مقدمات کے حوالے سے سماعت ہوئی۔ یاد رہے کہ سابق صوبائی وزیر کامران بنگش کی ایف آئی آر خاتمے کے لئے دائر درخواست پر مزید پڑھیں