لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

2016 میں پریمیئر لیگ اور ایف اے کپ جیتنے والی ٹیم لیسیسٹر سٹی ایونٹ سے باہر

لیسیسٹر سٹی پریمیئر لیگ کے رواں سیزن میں خراب کارکردگی کے باعث ایونٹ سے باہر ہو گئی ہے۔ تین مختلف منیجرز کی تبدیلی، کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی اور میدان میں اچھا کھیل نہ پیش کرنے والے کھلاڑیوں کو اتارنے جیسے مزید پڑھیں

ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023

آذربائیجان ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023 ، پاکستان کے ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لی

پاکستان کے تائیکوانڈو کھلاڑی ہارون خان نے سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا۔ آذر بائیجان کے شہر باکو میں جاری ورلڈ تائیکوانڈو چیمپیئن شپ 2023 میں ہارون خان نے دو فائیٹس جیت لیں۔ 58 کے جی کیٹگری میں حصہ لینے مزید پڑھیں

پاکستان کپ

پاکستان کپ، ڈائنامائٹس کی فتوحات کی ہیٹ ٹرک

پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ ٹورنامنٹ میں ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو78 رنز سے ہرادیا، سدرہ امین کے 95 رنز۔ ڈائنامائٹس نے پاکستان کپ ویمنز ایک روزہ کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دیدی۔یہ اس مزید پڑھیں

ٹی 20 بلاسٹ

ٹی 20 بلاسٹ، پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی

ٹی 20 بلاسٹ میں حصہ لینے والے پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سب سے نمایاں ہے۔ پاکستانی بولرز اسامہ میر، زمان خان اور نسیم شاہ اپنی اپنی ٹیموں کے لئے شاندار کارکردگی دکھا رہے ہیں۔ وورسٹرشائر کی طرف سے کھیلتے ہوئے مزید پڑھیں

خواتین کی عالمی نمبر ایک ریانے ایونز نے ورلڈ سنوکر ٹور میں جگہ بنا لی

خواتین کی عالمی نمبر ایک ریانے ایونز نے برٹش اوپن کے فائنل میں شکست کے باوجود اگلے دو سال کے لیے ورلڈ اسنوکر ٹور پر دوبارہ اپنی جگہ بنا لی ہے۔ والسال میں ہونے والے ٹورنامنٹ میں ایونز کو چین مزید پڑھیں

نیشنل گیمز، خیبر پختونخوا نے پہلا میڈل جیت لیا

بیڈمنٹن خواتین کے مقابلوں میں خیبر پختونخوا کی ٹیم نے پہلا برونز میڈل جیت لیا۔ کوئٹہ میں جاری 34 ویں نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن مقابلوں میں کوارٹر فائنل میں خیبر پختونخوا اور پنجاب کے درمیان مقابلہ ہوا۔ پہلے سنگل میں مزید پڑھیں

بیڈمنٹن، واپڈا کی خواتین ٹیم نے گولڈ میڈل جیت لیا

کوئٹہ میں جاری نیشنل گیمز میں بیڈمنٹن کے خواتین ایونٹس میں میڈل ونرز کا فیصلہ ہو گیا۔ واپڈا نے گولڈ، آرمی نے سلور جبکہ خیبر پختونخوا کی ٹیم نے برونز میڈل جیت لیا۔ بیڈمنٹن خواتین کے فائنل میں واپڈا اور مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ قوانین میں نئی تبدیلیاں امپائرز کا ”سافٹ سگنل” ختم کرنے کا فیصلہ

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئنگ کنڈیشنز کے حوالے سے نئی تبدیلیوں کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد امپائر کی جانب سے دیا جانے والا ”سافٹ سگنل” منسوخ کر دیا جائے گا یہ رول رواں سال موسم گرما میں ختم مزید پڑھیں

پاکستان شاہینز اور زمبابوے اے پہلے ون ڈے میں کل مدمقابل ہونگے

زمبابوے کے دورے پر موجود پاکستان اے (شاہینز) کی ٹیم زمبابوے اے کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں کل میدان میں اترے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جا چکے ہیں پاکستان شاہینز نے پہلا ٹیسٹ مزید پڑھیں

پاکستان انڈر19 بمقابلہ بنگلہ دیش انڈر19واحد ٹی 20 میچ کل راجشاہی میں کھیلا جائے گا

بنگلہ دیش کے دورے پر موجود پاکستان انڈر19 اور بنگلہ دیش انڈر19 کی ٹیمیں کل راج شاہی میں دورے کے اکلوتے ٹی 20 میچ میں مدمقابل ہونگی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ایک ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی 20 مزید پڑھیں