پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 8901 میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کر لیا۔

پاکستان کی خاتون کوہ پیما کا منفرد اعزاز, دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی سر کر لی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے تاریخ رقم کرتے ہوئے 8901 میٹر اونچی دنیا کی دسویں بلند ترین چوٹی اناپورنا کو سر کر لیا۔ نائلہ کیانی پیر کی صبح نیپال میں ماؤنٹ اناپورنا کے ٹاپ پر پہنچیں جہاں مزید پڑھیں

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد اعزاز

کرکٹ کی تاریخ کا منفرد اعزاز، باپ اور بیٹا ایک ہی ٹیم میں

انڈین پریمیئر لیگ میں ایک دلچسپ اور منفرد اعزاز دیکھنے کو ملا جب ممبئی انڈینز کی جانب سے بھارت کے لیجنڈری بلے باز سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل ڈیبیو کیا جب کہ سچن ٹنڈولکر ممبئی مزید پڑھیں

پریمیئر لیگ، بکایو ساکا نے پینلٹی ضائع کر دی، ارسنل اور ویسٹ ہیم کا میچ ڈرا

پریمیئر لیگ کے ایک اہم ترین میچ میں ارسنل نے دو گول کی برتری والا میچ ڈرا کروا کے قیمتی پوائنٹس ضائع کر دیئے۔ بکایو ساکا نے پینلٹی مس کر کے ٹیم کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ اتحاد اسٹیڈیم مزید پڑھیں

ٹی 20 سیریز کا دوسرا معرکہ بھی گرین شرٹس کے نام، کیویز کو 38 رنز سے شکست

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی شاندار سنچری اور حارث رؤف کی بہترین بولنگ نے پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی کامیابی دلوا دی۔ میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو 38 رنز سے شکست کے سامنا۔ لاہور مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20 ۔ بابر اعظم کی شاندار سنچری ۔ پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف 192 رنز بنا لئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لئے۔ مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کو جیت کے لئے 193 رنز کا ہدف مل مزید پڑھیں

ہیری بروک کی آئی پی ایل میں شاندار انٹری، پہلے ہی میچ میں چوکے چھکوں کی بارش

انگلینڈ کے مایہ ناز بلے باز ہیری بروک کو میچ وننگ کھلاڑی سمجھا جاتا ہے ان کی غیر موجودگی میں سن رائزرز حیدرآباد تین میں سے دو میچ ہار چکی تھی تاہم گزشتہ روز انہوں نے آئی پی ایل میں مزید پڑھیں

فیئربریک انویٹیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ، واریئرز اور فالکنز کی ٹیمیں فائنل میں

ہانک کانگ میں جاری خواتین کے ٹی 20 انویٹیشنل کرکٹ ٹورنامنٹ میں واریئرز وومن اور فالکنز وومن کی ٹیمیں فائنل میں پہنچ گئی ہیں۔ پہلا سیمی فائنل واریئرز اور سپرٹ وومن کے درمیان کھیلا گیا۔ سپرٹ وومن کی پوری ٹیم مزید پڑھیں

یورپین جمناسٹک چیمپین شپ 2023 جیسیکا گاڈیرووا نے دوسرا گولڈ جیت لیا

برطانیہ کی جیسیکا گاڈیرووا نے خواتین کے آل راؤنڈ فائنل میں فتح کے ساتھ یورپی جمناسٹک چیمپئن شپ کا اپنا دوسرا طلائی تمغہ جیت لیا۔ 18 سالہ نوجوان جماسٹ آخری روٹیشن میں تیسرے نمبر پر تھی لیکن اس نے مجموعی مزید پڑھیں

بلی جین کنگ کپ، برطانیہ کی ٹیم کو مشکلات کا سامنا

برطانوی ٹینس سٹار ایما راڈوکانو کی غیرموجودگی نے بلی جین کنگ کپ ٹینس ٹورنامنٹ میں انگلینڈ کی ٹیم کو مشکلات کے بھنور میں پھنسا دیا ہے۔ برطانیہ کو فرانس کے خلاف ٹائی کے پہلے دو دونوں سنگلز میچ میں شکست مزید پڑھیں

امریکی باسکٹ بال ٹیم جرمانہ

اچھے کھلاڑیوں کو کیوں نہیں کھلایا؟ امریکی باسکٹ بال ٹیم کو بھاری جرمانہ

امریکہ کی پروفیشنل باسکٹ بال لیگ این بی اے نے اہم کھلاڑیوں کو پلے آف میچ میں شامل کرنے کی بجائے آرام دینے پر باسکٹ بال ٹیم کو بھاری جرمانہ کر دیا۔ ڈیلاس ماویرکس نے شکاگو بلز کے خلاف پلے مزید پڑھیں