تاحیات نااہلی ختم

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی کا فیصلہ ختم، تفصیلی فیصلہ جاری

ویب ڈیسک: سیاستدانوں کی تاحیات نااہلی کیس کا تفصیلی فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ 53 صفحات پر مشتمل فیصلہ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا جبکہ جسٹس یحییٰ آفریدی کا مزید پڑھیں

شہید فلسطینی

اسرائیلی جارحیت جاری، ہسپتالوں میں زیرعلاج 107 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائِیلی فورسز کی جانب سے غزہ میں امداد کے منتظر اور ہسپتالوں میں زیرعلاج فلسطینیوں پر بمباری کی گئی جس سے 107 فلسطینی شہید ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں وحشیانہ کارروائیوں کا مزید پڑھیں

ایم کیو ایم حکومت سازی

حکومت سازی میں شمولیت، ایم کیو ایم نے ن لیگ کو شرائط سے آگاہ کر دیا

ویب ڈیسک: ملک میں عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کا عمل آخری مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے، اس حوالے سے ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا چھٹا دور ہوگا۔ اس سے قبل دیگر پارٹیوں کے علاوہ مزید پڑھیں

دھاندلی کی تحقیقات

انتخابات میں دھاندلی کا الزام، الیکشن کمیشن کی تحقیقات شروع

ویب ڈیسک: انتخابات میں دھاندلی کے الزام پر الیکشن کمیشن کی جانب سے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق کمشنر راولپنڈی کی جانب سے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگائے گئے تھے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پروگرام

پاکستان کی غیر یقینی صورتحال آئی ایم ایف پروگرام کیلئے خطرہ قرار

آئی ایم ایف کے ساتھ نیا پروگرام پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ بہتر کرسکتا ہے، نئی حکومت کو فوری طور پر امدادی اداروں سے فنڈنگ کی ضرورت ہوگی، فچ ویب ڈیسک : بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ کی جانب سے مزید پڑھیں

کارروائی کا اعلان

ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

ویب ڈیسک: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے الیکشن میں ڈیوٹی دینے والے ریٹرننگ افسران کی ٹرولنگ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستانی عوام نے 8 مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

پی ٹی آئی کامخصوص نشستوں کےلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی میں مخصوص نشستوں کے حصول کے لئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست سے رجوع کر لیا ہے ۔ دائر درخواست میں الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ پی ٹی مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور

”ساڈا حق ایتھے رکھ“ میرا نعرہ ہے: علی امین گنڈا پور

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیرِ اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ وفاق سے خیرات نہیں اپنا حصہ مانگیں گے،”ساڈا حق ایتھے رکھ“یہ میرا نعرہ ہے۔ پشاور ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم کرنے کی درخواست کا کیس سنیں گے، قاضی فائر عیسیٰ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کالعدم قرار دینے کی درخواست پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی، بینچ کے دیگر ممبران مزید پڑھیں

عدم بازیابی کیس

بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس، نگران وزیراٰعظم کو پیش ہونے کا حکم

ویب ڈیسک: بلوچ طلبہ عدم بازیابی کیس کے سلسلے میں کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں ہوئی۔ اس موقع پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ لاپتہ افراد کی بازیابی میِں مزید پڑھیں

سندھ کی وزارت اعلیٰ تیسری مرتبہ مراد علی شاہ کو دینے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے ایک بار پھر سندھ کی وزارت اعلیٰ کے منصب کیلئے مراد علی شاہ کا انتخاب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کی وزارت اعلیٰ مزید پڑھیں

صیہونی غزہ میں جنگ نہیں فلسطینیوں کی نسل کشی کر رہے ہیں، برازیلین صدر

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی جارحیت کے بارے میں برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے ایتھوپیا میں افریقی یونین کانفرنس سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ میں ظلم و ستم اور بربریت کا مظاہر کر کے اسرائیل ہٹلر مزید پڑھیں