تبصرے سے گریزاں

امریکہ پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریزاں

ویب ڈیسک: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان پاکستانیوں کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے پر تبصرے سے گریزاں پریس بریفنگ کے دوران میتھیو ملر نے کہا کہ اس معاملے پر میڈیا رپورٹس کو فالو کرتے آرہے ہیں، زیر بحث مزید پڑھیں

30سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی بربریت تھم نہ سکی ،مزید30سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں قابض اسرائیلی فوج کی بربریت تھم نہ سکی ، تازہ حملوں میں مزید 30سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے۔ چارماہ کی پرتشدد اسرائیلی کارروائیوں کے بعد وسطی خان یونس سے اسرائیلی فوج نے انخلا شروع کر دیا مزید پڑھیں

ریاض، شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 10 اپریل کو ہو گی

ویب ڈیسک: سعودی عرب سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، جس کے باعث عید الفطر 10 اپریل کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق سعودی عرب، برطانیہ اور آسٹریلیا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

ڈبلیو ایچ او نے غزہ میں بچوں کی اموات کو انسانیت پر دھبہ قرار دیا

ویب ڈیسک: سربراہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)ٹیڈروس ایڈہانوم نے غزہ میں بچوں کی اموات کو تمام انسانیت پر دھبہ قرار دے دیا ہے ۔ غزہ پر7اکتوبر سے شروع ہوئے اسرائیلی حملوں کو 6 ماہ مکمل ہونے پر جاری مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی

غزہ جنگ بندی سے متعلق اہم پیشرفت، بنیادی متنازع نکات پر اتفاق

ویب ڈیسک: قاہرہ میں غزہ جنگ بندی سے متعلق حماس اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ، بنیادی اور متنازع نکات پر اتفاق ہو گیا ۔ عرب میڈیا کے مطابق مذاکرات میں معاہدے کے بنیادی نکات مزید پڑھیں

مسجد الحرمین

مسجد الحرام میں ختم قرآن اور دعا، فلسطینیوں کیلئے ہر آنکھ اشکبار

ویب ڈیسک: مسجد الحرام اور مسجد نبوی ۖ میں 29ویں تراویح میں ختم قرآن اور دعا ،فلسطینیوں کیلئے ہر آنکھ اشکبارنظر آئی۔ دعا میں میں لاکھوں افراد شریک ہوئے جس کے رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ مسجد الحرام کے مزید پڑھیں

90افراد ہلاک

افریقی ملک موزمبیق میں کشتی ڈوبنے سے 90افراد ہلاک

ویب ڈیسک: جنوب مشرقی افریقی ملک موزمبیق کے شمالی ساحل پر کشتی ڈوبنے سے 90 افراد ہلاک ہو گئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق نمپولا صوبے کے ساحلی علاقے لونگا سے روانہ ہوکر موزمبیق جزیرے کی طرف جاتے ہوئے کشتی مزید پڑھیں

ورلڈ بینک

ورلڈ بینک کی پاکستان کیلئے149اعشاریہ7ملین ڈالرز کی منظوری

ویب ڈیسک: عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے دو منصوبوں ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچائوکے لیے 149.7ملین ڈالر کی فنانسنگ کی منظوری دے دی گئی ۔ ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پروجیکٹ کے لیے 78ملین ڈالرز مختص کیے گئے ہیں مزید پڑھیں

زلزلہ

اقوام متحدہ میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں غزہ کی صورتحال بیان کرنے کے دوران زلزلہ آگیا۔ نیویارک میں جب زلزلہ آیا اس وقت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اجلاس میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی بربریت مزید پڑھیں

50سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیل کی مختلف شہروں میں بمباری،50سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: اسرائیلی فوج کی جبالیہ، خان یونس اور وسطی غزہ میں بمباری سے مزید 50سے زیادہ فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ خان یونس میں صیہونی افواج کی بمباری سے ہلاک ہونے والے اسرائیلی یرغمالی کی لاش مزید پڑھیں

نیتن یاہو

اسرائیل کے بڑے شہروں میں نیتن یاہو کیخلاف مظاہرے

ویب ڈیسک: اسرائیل کے بڑے شہروں میں حکومت مخالف مظاہرے ،وزیراعظم نیتن یاہو کیخلاف عوام سڑکوں پر امڈ آگئے۔ تل ابیب میں مظاہرین پرکارچڑھادی گئی جس کی زد میں آکر پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر ممکنہ حملہ، امریکہ نے وارننگ جاری کر دی

ویب ڈیسک: شام میں ایران کے قونصل خانے پر اسرائیل کے حملے کےبعد سے اسرائیل پر ایرانی جوابی حملے کے امکانات بڑھ گئے ہیں حتیٰ کہ امریکہ نے بھی اس کی بو سونگھ لی۔ ذرائع کے مطابق امریکہ نے ایران مزید پڑھیں