Donald Trump official portrait scaled

ہندوستان کا میرا پہلا دورہ امید افزاء : ٹرمپ

تجارتی معاہدہ پر دستخط ،ہند۔ امریکی دوستانہ تعلقات میں مضبوطیواشنگٹن ۔ صدر امریکہ ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ جاریہ ماہ فبروری میں ان کا پہلا دورہ ہندوستان امید افزاء ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ہندوستان کے ساتھ تجارتی معاہدہ مزید پڑھیں

5564f074 e7d8 4b82 b6e2 40a6fbe7320a 16x9 600x338

عمر البشیر کی عالمی عدالت انصاف کو حوالگی انصاف کا تقاضا ہے: ایمنسٹی

انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ‘ایمنسٹی انٹرنیشنل’ نے کہا ہے کہ سوڈان کے معزول صدر عمر حسن البشیر کو بین الاقوامی عدالت انصاف کو حوالے کرنا انصاف کا تقاضا ہے۔ عمر البشیر کے خلاف عالمی عدالت میں تحقیقات سے ظلم مزید پڑھیں

libia guerra milizie carroarmato lapresse 2016 thumb660x453

طرابلس : وفاق حکومت کی فورسز کے اسلحہ خانوں پر لیبیا کی فوج کی شدید گولہ باری

لیبیا میں خلیفہ حفتر کے زیر قیادت نیشنل آرمی کا کہنا ہے کہ اس نے پیر اور منگل کی درمیانی شب دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں واقع علاقے الکریمیہ میں وفاق حکومت کی فورسز کی ہمنوا ملسح ملیشیاؤں کے ہتھیاروں مزید پڑھیں

e791aba0 c63b 404e a7c8 83617f558561 16x9 600x338

لیبیا میں غیر مشروط جنگ بندی پرسلامتی کونسل کی قرارداد پر رائے شماری

سلامتی کونسل کے آج بدھ کے روز ہونے والے اجلاس میں لیبیا میں جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی کے لیے قرارداد پیش کی جائے گی۔ اس قرارداد کے مسودے میں متحارب فریقین سے کہا گیا ہے کہ گذشتہ برس مزید پڑھیں

c0699c6d 7026 4f87 9483 742be192e958 4x3 690x515

افریقی ملک گینیا کے صدر کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

افریقی ملک جمہوریہ گینیا کے صدر الفا کونڈی نے الریاض میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی مسائل، انتہا پسندی اور دہشت گردی مزید پڑھیں

https   api.thedrive.com wp content uploads 2017 09 hahh14

شمالی کوریانے پابندیوں کی خلاف ورزی جاری رکھی

اقوام متحدہ نے کہاہے کہ شمالی کوریانے گزشتہ سال عالمی ادارے کی پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے ایٹمی اوربیلسٹک پروگرام میں پیشرفت جاری رکھی۔ اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ کے مطابق شمالی کوریانے غیرقانونی طورپرصاف شدہ پٹرولیم مزید پڑھیں

gettyimages 690347814 scaled

افغانستان:خودکش بم دھماکے میں پانچ افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج (منگل) فوجی اکیڈمی کے قریب خودکش بم دھماکے میں تین فوجی اہلکاروں سمیت پانچ افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوگئے۔ افغان وزارت داخلہ کے مطابق فوری طور پر کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری مزید پڑھیں

New Corona virus deaths in China outnumber SARS 780x405 1

چین میں کروناوائرس کے باعث 1016 ہلاک

چین میں کروناوائرس کے باعث مزید108افرادہلاک ہوگئے ہیں اور اب ہلاکتوں کی کل تعداد ایک ہزارسولہ تک پہنچ گئی ہے۔ چین کے محکمہ صحت کے مطابق دوہزارچارسواٹھہترنئے مصدقہ مریض سامنے آئے ہیں جس سے مریضوں کی کل تعدادبیالیس ہزارچھ سواڑتیس مزید پڑھیں

UN ffeatured 750x369 1

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورہِ پاکستان کا امکان

واشنگٹن: رواں ماہ پناہ گزینوں سے متعلق ایک کانفرنس میں شرکت کے لیے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کا پاکستان کے دورے کا امکان ہے۔ اقوام متحدہ اور سفارتی ذرائع نے بتایا کہ انتونیو گوتریس کا رواں ماہ مزید پڑھیں

female scientist at work 160114

عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں ایک ٹیم آج چین پہنچ رہی ہے

عالمی ادارہ صحت کی سربراہی میں ایک بین الاقوامی ٹیم آج (پیر) چین پہنچ رہی ہے جو ملک میں مہلک کروناوائرس پھیلنے کی تحقیقات کرے گی۔ ادھرچین میں کروناوائرس سے مزید97افرادکی ہلاکت کی اطلاعات کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی مزید پڑھیں

voters 1

دہلی کے انتخابات میں مودی کی جماعت کو بدترین شکست کا سامنا، ایگزٹ پول نتیجہ

بھارت میں اہم ریاستی انتخابات کے ایگزٹ پول نتیجے کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی کی ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کو دارالحکومت نئی دہلی میں عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے ہاتھوں بدترین شکست مزید پڑھیں

C3XTPCU4YYI6PEED7P6562AEYI

سوسےزائد امریکی ارکان کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کاامن منصوبہ یکسرمستردکردیا

امریکہ میں ایک سو سے زائد ڈیموکریٹک ارکان کانگریس نے اسرائیل فلسطین تنازعے کے حل کیلئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مشرق وسطی امن منصوبہ یکسر مسترد کردیا ہے ۔ ڈیموکریٹک کے ارکان کانگریس ALAN LOWENTHAL اور اینڈ ی LEVIN کی مزید پڑھیں

unnamed

چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، حکام سی پیک اتھارٹی

اسلام آباد ۔ 07 فروری چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بلوچستان میں جاری منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، بلوچستان کی صوبائی حکومت نے گوادر سمارٹ سٹی اور ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کے لئے مزید پڑھیں