مزید تین ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید

اسرائیلی حملوں میں مزید تین ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے

ویب ڈیسک: اسرائیلی حملوں میں مزید تین ایرانی ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے ، جس کے بعد مجموعی طور پر 9 ایٹمی سائنسدان شہید ہو گئے ہیں، شہید ہونے والوں میں علی بخوئی کریمی، منصور اصغری اور سعید برجی شامل مزید پڑھیں

اسرائیل بھی کھنڈرات میں تبدیل

ایرانی بمباری سے اسرائیل بھی کھنڈرات میں تبدیل، ویڈیو وائرل

ویب ڈیسک: حالات بدلتے دیر نہیں لگتی، وائرل ویڈیو میں دکھائے جانے والے مناظر فلسطین کے نہیں بلکہ اسرائیل کے ہیں، جس میں دکھایا گیا ہے کہ ایرانی بمباری سے اسرائیل بھی کھنڈرات میں تبدیل ہو گیا، غزہ کا پورا مزید پڑھیں

گزشتہ رات اسرائیل کیلئے کسی ڈراونے

گزشتہ رات اسرائیل کیلئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں، ہیوکابی

ویب ڈیسک: امریکی سفیر برائے اسرائیل مائیک ہیوکابی نے اپنے ایک بیان میں ایران کی جانب سے شدید حملوں کے حوالے سے کہا ہےکہ گزشتہ رات اسرائیل کیلئے کسی ڈراونے خواب سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے گزشتہ مزید پڑھیں

سلامتی کونسل اجلاس بغیر نتیجہ ختم

ایران اسرائیل کشیدگی خاتمے کیلئے بلایا گیا سلامتی کونسل اجلاس بغیر نتیجہ ختم

ویب ڈیسک: ایران اسرائیل کشیدگی خاتمے کیلئے بلایا گیا اقوام متحدہ کا سلامتی کونسل اجلاس بغیر نتیجہ ختم ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ پر بلایا گیا ہنگامی اجلاس مزید پڑھیں

ایران کااسرائیل کو دندان شکن جواب

ایران کااسرائیل کو دندان شکن جواب، میزائلوں کی بارش، 7 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: ایران کااسرائیل کو دندان شکن جواب، 200سے زائد میزائل داغ دیئے ، 7 افراد ہلاک جبکہ 90 سے زائد زخمی ہوئے ہیں، ایک میزائل تل ابیب کے وسط میں جا لگا، اسرائیل کا جوہری تحقیقی مرکز بھی نشانے مزید پڑھیں

ایرانی زائرین کو مکمل تحفظ فراہم

ایرانی زائرین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، سعودی عرب

ویب ڈیسک: سعودی فرماں روا خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے ایران اسرائیل کشیدگی کے دوران دو ٹوک موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ حج اور عمرہ پر آئے ایرانی زائرین کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے، موجودہ مزید پڑھیں

آج دشمن کو اپنی سنگین غلطی

آج دشمن کو اپنی سنگین غلطی کا اندازہ ہوگیاہے،ایرانی جنرل واحدی

ویب ڈیسک: ایرانی پاسداران انقلاب کے اعلیٰ کمانڈر جنرل احمد واحدی نے کہا ہےکہ آج دشمن کو اپنی سنگین غلطی کا اندازہ ہوگیا ہے، اسرائیل سمجھ رہا تھا کہ ایک دو مراکز کو نشانہ بنا کر ایران کو کمزور کر مزید پڑھیں

امریکا کو اسرائیل کی ایک

امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا، سینیٹر برنی سینڈرز

ویب ڈیسک: امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے اسرائیل کے ایران پر حملے کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکا کو اسرائیل کی ایک اور جنگ میں گھسیٹا نہیں جاسکتا، ایران کے نیو کلیئر پروگرام پر مذاکرات اتوار کو طے تھے، مزید پڑھیں

جوابی حملے کے بعد ایرانی شہری

اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ایرانی شہری پرجوش، جشن منایا

ویب ڈیسک: اسرائیل پر جوابی حملے کے بعد ایرانی شہری پرجوش، سڑکوں پر نکل آئے، اور خوب جشن منایا، ملک بھر میں جشن کا سماں رہا، یمن، غزہ اور لیبیا میں بھی شہریوں نے بھرپور جشن منایا۔ ادھر ایران کی مزید پڑھیں

خیبر میزائل جلد اسرائیل پر داغا

طاقتور ترین خیبر میزائل جلد اسرائیل پر داغا جائیگا، ایران

ویب ڈیسک: اسرائیل کی بڑھتی جارحیت کو لگام دینے اور اس کے ہوش ٹھکانے لگانے کیلئے ایران کی جانب سے جوابی حملے جاری ہیں، اس دوران پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری ایک بیان میں‌کہا گیا ہے کہ طاقتور ترین مزید پڑھیں

ایران کا جوابی حملہ

ایران کا جوابی حملہ: اسرائیل پر100سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیئے

ویب ڈیسک: ایران نے جوابی حملہ کرتے ہوئے اسرائیل پر 100سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیئے جس کے نتیجے میں تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ ایران نے اسرائیل مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوجی سربراہان

اسرائیلی حملوں میں ایرانی فوجی سربراہان اور جوہری سائنسدانوں سمیت86افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: ایران پر اسرائیلی حملوں میں مسلح افواج کے سربراہان اور 6جوہری سائنسدانوں سمیت 86افراد جاں بحق جبکہ 300سے زائد زخمی ہو گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے 200لڑاکا طیاروں کے ساتھ ایران کی 100سے زیادہ تنصیبات مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب کے بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ جنرل امیر علی حاجی زادے پاسداران انقلاب کے ایک سینٹر پر اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے۔

اسرائیلی حملہ:پاسداران انقلاب کی ایرو اسپیس فورس کےسربراہ جنرل حاجی زادےبھی شہید

اسرائیلی حملے میں پاسداران انقلاب کی ایرواسپیس فورس کے سربراہ بریگیڈیر جنرل امیر علی حاجی زادے بھی شہید ہو گئے ۔ پاسداران انقلاب کے بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ جنرل امیر علی حاجی زادے پاسداران انقلاب کے ایک مزید پڑھیں

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں

ایران اسرائیل جنگ :عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

ویب ڈیسک: ایران اور اسرائیل کے درمیان شروع ہونے والی جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی معیشت مزید پڑھیں

موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں

ایران میں موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں،ویڈیو جاری

ویب ڈیسک: ایران میں اسرائیلی فضائی حملوں سے کچھ دیر قبل ایرانی سرزمین پر اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے کمانڈوز کی کارروائیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں جس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق موساد مزید پڑھیں

اسرائیل نے اپنی دردناک تقدیر

اسرائیل نے اپنی دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے، آیت اللہ خامنہ ای

ویب ڈیسک: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے صیہونی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے اپنے تلخ اور دردناک تقدیر کی بنیاد رکھ دی ہے۔ اسلامی انقلاب کے رہبرِ اعلی آیت اللہ مزید پڑھیں