505081 18305758

شوٹنگ کے دوران عالیہ بھٹ کی طبیعت بگڑگئی ،ہسپتال منتقل

ویب ڈیسک (ممبئی)بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کو تھکاوٹ اور متلی کی شکایت پر ہسپتال منتقل کرنا پڑ گیا تاہم کچھ دیر بعد طبیعت بہتر ہونے پر انہیں ڈسچارج کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف

عالیہ بھٹ گزشتہ کئی دنوں سے فلم کی شوٹنگ میں کچھ زیادہ ہی مصروف تھیں جس کی وجہ سے انکی طبیعت خراب ہوئی اور ہسپتال لے جانا پڑا۔

مزید پڑھیں:  خوبرو اداکارہ یمنی زیدی اپنی خوبصورتی کی معترف