ssss 7

امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا

ویب ڈیسک (اسلام آباد):امتحانات آن لائن ہوں گے یا کلاسوں میں فیصلہ نہ ہوسکا، چیئرمین ایچ ای سی کی زیر صدارت اجلاس بے نتیجہ ختم، اجلاس میں وائس چانسلرز نے اپنی آرا پیش کیں، آن لائن امتحانات کے معاملے پر وائس چانسلرز تقسیم.

مزید پڑھیں:  بانی پی ٹی آئی کے بیانات غیر اہم ہیں ، خواجہ آصف

کل دوبارہ اجلاس طلب کرلیا گیا، تمام وائس چانسلرز متفقہ طور پر فیصلہ کریں، ایچ ای سی حکام، کل اجلاس میں آن لائن امتحانات سے متعلق فیصلہ متوقع.

مزید پڑھیں:  خضدار میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، سینئر صحافی سمیت 3 افراد شہید