boy dead 18072020

جمرود:ایکسویٹرکی ٹکرسے 13 سالہ لڑکا جاں بحق

ویب ڈیسک (جمرود)جمرود تھانہ حدود باڑہ کےعلاقہ شلوبرمیں لڑکا ایکسویٹر کی زد میں آگیا۔ 13 سالہ لڑکا ایکسویٹرکی ٹکرسےجاں بحق ہوگیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 3افراد جاں بحق

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق 13 سالہ عاطف روڈ کی تعمیر میں مصروف ایکسویٹر کی زدمیں آکرجان کی بازی ہارگیا۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ، موبائل سنیچرز اور اسے فروخت کرنے والا گروہ دھر لیا گیا