311358015

پاکستان گردوں کی بیماریوں کےلحاظ سے دنیا کا آٹھواں بڑاملک

ویب ڈیسک(کوہاٹ) گردوں کی بیماریوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ تشویشناک ہے۔گردوں کی بیماریوں کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں مختلف واقعات کے دوران ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی

ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں 850 ملین افراد گردوں کی بیماریوں سےمتاثرہیں، پاکستان میں سالانہ 20 ہزار اموات کا سبب گردوں کی بیماری ہے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ میں بد بخت بیٹے کے ہاتھوں باپ اور بھائی قتل

واضح رہے گردوں کی بیماریوں کے لحاظ سے پاکستان دنیا کا آٹھواں بڑا ملک ہے۔