999 5

نوشہرہ :جلوزئی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ، چچا اور بھتیجا جاں بحق

ویب ڈیسک (نوشہرہ )نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقے جلوزئی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ دو گروپوں کے مابین فائرنگ ہوئی،جس کے باعث دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد آپس میں چچا اور بھتیجا ہیں۔واقعہ جائیداد کے تنازعے پر پیش آیا۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی شخص کو میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کردیا گیا۔جبکہ تھانہ جلوزئی کے پولیس نے جائے وقعہ سے شواہد جمع کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

مزید پڑھیں:  ایبٹ آباد، موٹر سائیکل گہری کھائی میں جا گری، 60 سالہ شخص جاں بحق

نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقے جلوزئی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ دو گروپوں کے مابین فائرنگفائرنگ سے دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی شخص کو میاں راشد میموریل اسپتال پبی منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  لوئر دیر، بارشوں سے گندم اور پھلوں کی پیداوار متاثر، حکومت سے اقدمات کا مطالبہ