Untitled 2 65

بالاکوٹ:سیاح خاتون سیلفی لیتے ہوئے دریائے کنہار میں جاگری

ویب ڈیسک (بالاکوٹ):سیاح خاتون سیلفی لیتے ہوئے دریائے کنہار میں جاگری، خاتون کی تلاش جاری نعش تاحال نہ مل سکی، حادثہ بالاکوٹ سے چند کلو میٹر آگے کاغان کی طرف مالاکنڈ ی کے مقام پر پیش آیا.

مزید پڑھیں:  ہری پور :فریقین کے درمیان فائرنگ سے دوافراد جاں بحق
مزید پڑھیں:  مردان بورڈ کی جانب سے میٹرک امتحانات کے پرچے آؤٹ ہونے کا سلسلہ جاری

پولیس کے مطابق دریا میں گرنے والی خاتون کا نام صائمہ تعلق سانگھڑ سے ہے۔