firing incident claims two lives in lahore 1588048248 5050

میرانشاہ :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سے سیکورٹی اہلکار زخمی ہو گیا

ویب ڈیسک (میرانشاہ) شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ۔ زرائع کے مطابق نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار سپاہی محمد رضا زخمی ہو گیا ۔ سیکیورٹی اہلکار پر فائرنگ میرعلی بازار کے تحصیل روڈ پر مین چوک میں ھوئی ۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

سرکاری ذرائع میرانشاہ ۔ زخمی اھلکار کو میرعلی ھسپتال کے بعد بنوں سی ایم ایچ ھسپتال منتقل کردیا گیا ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  مردان، 5 روزہ پولیو مہم میں 4 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائَ جائینگے