Untitled 1 314

آئی جی خیبرپختونخوا پولیس بنوں دورے پر پہنچ گئے

ویب ڈیسک (بنوں): آئی جی خیبرپختونخوا پولیس ثناء اللہ عباسی بنوں دورے پر پہنچ گئے، آئی جی پی خیبر پختونخواہ ثناء اللہ عباسی نے کمشنر آفس میں بچے کو پولیو سے بچاو کے قطرے پھلائے، آئی جی پولیس سے ملاقات کے لیے صرف جانی خیل مشران مدعو کئے گئے، ذرائع کے مطابق آئی جی پی کی جانی خیل مشران سے فاتحہ خوانی لواحقین کو مدعو نہیں کیا۔

مزید پڑھیں:  مالاکنڈ، میٹرک امتحانات میں پرچہ آوٹ ہونا معمول بن گیا، اردو پیپر بھی لیک